تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں" کے متعقلہ نتائج

مَچھْلِیاں

بہت سی مچھلیاں

مَچھلِیاں پَڑنا

ڈنٹر بازوؤں کے عضلات کا اُبھر آنا ، کثرت یا ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا

مَچھلِیاں اُبَھرنا

کسرت کی وجہ سے ڈنٹروں کا اُبھر آنا ، ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا ۔

مَچھلِیاں پَھڑَکنا

بازوؤں کے اًبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کا حرکت کرنا ۔

مچھلیاں تو نہیں کہ سرا جائینگی

ایسی کیا جلدی ہے، عموماً بیٹی کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

مَچھلِیاں سَڑی جانا

۔دیکھو کیا مچھلیاں سڑی جاتی تھیں۔

کانوں کی مَچْھلِیاں

مچھلی کی شکل کا کانوں کا ایک زیور.

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں کے معانیدیکھیے

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

kyaa machhliyaa.n hai.n jo sa.Dii jaatii hai.nक्या मछलियाँ हैं जो सड़ी जाती हैं

  • Roman
  • Urdu

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں کے اردو معانی

  • رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

Urdu meaning of kyaa machhliyaa.n hai.n jo sa.Dii jaatii hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kiya machhliyaa.n sa.Dii jaatii hai.n ; kyaa jaldii hai, is vaqt mustaamal jab ko.ii kisii kaam me.n Khusuusan la.Dkii ke byaah me.n jaldii kartaa hai

क्या मछलियाँ हैं जो सड़ी जाती हैं के हिंदी अर्थ

  • रुक : किया मछलियां सड़ी जाती हैं , क्या जल्दी है, इस वक़्त मुस्तामल जब कोई किसी काम में ख़ुसूसन लड़की के ब्याह में जल्दी करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچھْلِیاں

بہت سی مچھلیاں

مَچھلِیاں پَڑنا

ڈنٹر بازوؤں کے عضلات کا اُبھر آنا ، کثرت یا ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا

مَچھلِیاں اُبَھرنا

کسرت کی وجہ سے ڈنٹروں کا اُبھر آنا ، ورزش کے باعث رانوں یا بازوؤں کا بھر جانا ۔

مَچھلِیاں پَھڑَکنا

بازوؤں کے اًبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کا حرکت کرنا ۔

مچھلیاں تو نہیں کہ سرا جائینگی

ایسی کیا جلدی ہے، عموماً بیٹی کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

مَچھلِیاں سَڑی جانا

۔دیکھو کیا مچھلیاں سڑی جاتی تھیں۔

کانوں کی مَچْھلِیاں

مچھلی کی شکل کا کانوں کا ایک زیور.

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone