تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوچَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچَہ بَنْد کے معانیدیکھیے

کُوچَہ بَنْد

kuucha-bandकूचा-बंद

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

کُوچَہ بَنْد کے اردو معانی

صفت

  • اپنی گلی کا رستہ بند کر کے جنگ کے لیے مستعد، محفوظ ومسدود

اسم، مؤنث

  • وہ گلی جس کے دونوں طرف نکاس پر دروازے لگے ہوں کہ ہر وقت اندیشہ کسی آفت کے دونوں دروازوں کو حفاظت کے لئے بند کرلیں، وہ کوچہ جس کے نکاس پر دروازہ لگا ہو، محفوظ

Urdu meaning of kuucha-band

  • Roman
  • Urdu

  • apnii galii ka rastaa band kar ke jang ke li.e mustid, mahfuuz vamasdod
  • vo galii jis ke dono.n taraf nikaas par darvaaze lage huu.n ki haravqat andesha kisii aafat ke dono.n darvaazo.n ko hifaazat ke li.e band karliin, vo kuucha jis ke nikaas par darvaaza laga ho, mahfuuz

English meaning of kuucha-band

Adjective

Noun, Feminine

  • a lane with both entrance and can be closed at will for safety

कूचा-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपनी गली का रस्ता बंद करके युद्ध के लिए तय्यार

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी गली जिसमें रक्षार्थ फाटक आदि लगा हो, जो संकट के समय बन्द किया जा सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوچَہ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوچَہ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone