تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے کے معانیدیکھیے

کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے

kuttaa bhau.nkaa hii kartaa hai, haathii chalaa hii jaataa haiकुत्ता भौंका ही करता है, हाथी चला ही जाता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے کے اردو معانی

  • دنیا کے کام اٹکتے نہیں چاہے لوگ کچھ بھی کہیں .

Urdu meaning of kuttaa bhau.nkaa hii kartaa hai, haathii chalaa hii jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa ke kaam aTakte nahii.n chaahe log kuchh bhii kahii.n

कुत्ता भौंका ही करता है, हाथी चला ही जाता है के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के काम रुकते नहीं चाहे लोग कुछ भी कहें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone