تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹّا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹّا کے معانیدیکھیے

کُٹّا

kuTTaaकुट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کبوتر بازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.
  • ۔(ھ) مذکر۔ کبوتر جس کو دُم اور پر کتر کر اُڑنے سے معذور کردیتے اور ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بُلاتے ہیں۔

Urdu meaning of kuTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo kabuutar jis ke par kaaT di.e ge huu.n (kabuutarbaaz a.ise kabuutar ko haath me.n lekar u.Dte hu.e kabuutro.n ko dikhaate aur bulaate hain), prakaT kabuutar ; (majaazan) ko.ii par kaTaa parind
  • ۔(ha) muzakkar। kabuutar jis ko dam aur par katar kar u.Dne se maazuur kardete aur haath me.n lekar u.Dte hu.e kabuutro.n ko dikhaate aur bulaate hai.n

English meaning of kuTTaa

Noun, Masculine

  • a bird, especially a pigeon with trimmed wings

कुट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों खासकर कबूतरों को आकर्षित करने के लिए जाल में छोड़ा हुआ एक प्रकार का पक्षी जिसके पर या पैर बँधे होते हैं, चारा पक्षी
  • वह पक्षी जिसका पर कटा हो
  • मुल्लह

کُٹّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone