تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا کے معانیدیکھیے

کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا

kushto.n ke pushte lag jaanaaकुश्तों के पुश्ते लग जाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا کے اردو معانی

  • لاشوں کا ڈھیر ہوجانا ، بہت سے آدمیوں کا مارا جانا ، مقتولوں کا انبار لگ جانا.
  • ۔(کنایۃً) ڈھیر ہوجانا لاشوں کا۔

Urdu meaning of kushto.n ke pushte lag jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • laasho.n ka Dher hojaana, bahut se aadmiiyo.n ka maaraa jaana, maqtuulo.n ka ambaar lag jaana
  • ۔(kanaa.en) Dher hojaana laasho.n ka

English meaning of kushto.n ke pushte lag jaanaa

  • a heap of corpses

कुश्तों के पुश्ते लग जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) ढेर होजाना लाशों का
  • लाशों का ढेर होजाना, बहुत से आदमीयों का मारा जाना, मक़्तूलों का अंबार लग जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone