تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُبْڑا" کے متعقلہ نتائج

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُبْڑا کے معانیدیکھیے

کُبْڑا

kub.Daaकुबड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُبْڑا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت
  • بیچ میں ابھرا ہوا، ٹیڑھا

Urdu meaning of kub.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • kuuba.D vaala, Te.Dhii pusht vaala, jis kii kamar jhakkii hu.ii havaavar pech me.n se ubhraa hu.a ho, kuuzaapushat
  • biich me.n ubhraa hu.a, Te.Dhaa

English meaning of kub.Daa

Adjective, Masculine

कुबड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति जिसकी पीठ पर कूबड़ निकल आया हो, वह जो पीठ के टेढ़ी होकर पीछे की ओर निकल जाने वाले रोग से पीड़ित हो, टेढ़ी पीठ वाला
  • जो मध्य में उठा हुआ हो, टेढ़ा

کُبْڑا کے مترادفات

کُبْڑا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُبْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُبْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone