تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوکھ جَلی" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوکھ جَلی کے معانیدیکھیے

کوکھ جَلی

kokh-jaliiकोख-जली

اصل: ہندی

وزن : 2112

مادہ: کوکھ

  • Roman
  • Urdu

کوکھ جَلی کے اردو معانی

صفت

  • وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو ؛ کوکھ اُجڑی.
  • ۔(ھ) مونث۔ وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پونچا ہو۔ ؎

Urdu meaning of kokh-jalii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jise aulaad ke marne ka sadma pahunchaa ho ; kokh uj.Dii
  • ۔(ha) muannas। vo aurat jise aulaad ke marne ka sadma puunchaa ho।

English meaning of kokh-jalii

Adjective

  • a woman suffering with the trauma of miscarriage

Noun, Feminine

  • a term of abuse uttered to women

कोख-जली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह औरत जिसे औलाद के मरने का सदमा पहुँचा हो
  • वह औरत जिसकी संतान जोवित न रहती हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्रियों को दी जाने वाली एक प्रकार की गाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوکھ جَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوکھ جَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone