تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں کے معانیدیکھیے

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں

ko.ii nahii.n puuchhtaa ki tere mu.nh me.n kai daa.nt hai.nकोई नहीं पूछ्ता कि तेरे मुँह में कै दाँत हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں کے اردو معانی

  • نہایت امن و امان کا زمانہ ہے، کسی قسم کی پوچھ گچھ نہیں

Urdu meaning of ko.ii nahii.n puuchhtaa ki tere mu.nh me.n kai daa.nt hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat aman-o-amaan ka zamaana hai, kisii kism kii puuchhgichh nahii.n

English meaning of ko.ii nahii.n puuchhtaa ki tere mu.nh me.n kai daa.nt hai.n

  • nobody is solicitous for you everyone is free to do what he likes

कोई नहीं पूछ्ता कि तेरे मुँह में कै दाँत हैं के हिंदी अर्थ

  • बहुत शांति का ज़माना है, किसी तरह की पूछताछ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone