تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی کِھینْچے لانْگ لنْگوٹی، کوئی کِھینْچے مُوچْھرِیاں، کوٹھے چڑْھ کے دی دُہائی، کوئی مَت کَرِیو دو جَنِیاں" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کِھینْچے لانْگ لنْگوٹی، کوئی کِھینْچے مُوچْھرِیاں، کوٹھے چڑْھ کے دی دُہائی، کوئی مَت کَرِیو دو جَنِیاں کے معانیدیکھیے

کوئی کِھینْچے لانْگ لنْگوٹی، کوئی کِھینْچے مُوچْھرِیاں، کوٹھے چڑْھ کے دی دُہائی، کوئی مَت کَرِیو دو جَنِیاں

ko.ii khii.nche laa.ng la.ngoTii, ko.ii khii.nche muuchhriyaa.n, koThe cha.Dh ke dii duhaa.ii, ko.ii mat kariyo do janiyaa.nकोई खींचे लाँग लंगोटी, कोई खींचे मूछरियाँ, कोठे चढ़ के दी दुहाई, कोई मत करियो दो जनियाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی کِھینْچے لانْگ لنْگوٹی، کوئی کِھینْچے مُوچْھرِیاں، کوٹھے چڑْھ کے دی دُہائی، کوئی مَت کَرِیو دو جَنِیاں کے اردو معانی

  • دو بیویوں کے خاوند کی مٹی خراب ہوتی ہے
  • دو بیویاں رکھنے والے پر طنز ہے

Urdu meaning of ko.ii khii.nche laa.ng la.ngoTii, ko.ii khii.nche muuchhriyaa.n, koThe cha.Dh ke dii duhaa.ii, ko.ii mat kariyo do janiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • do biiviiyo.n ke Khaavand kii miTTii Kharaab hotii hai
  • do biiviiyaa.n rakhne vaale par tanz hai

कोई खींचे लाँग लंगोटी, कोई खींचे मूछरियाँ, कोठे चढ़ के दी दुहाई, कोई मत करियो दो जनियाँ के हिंदी अर्थ

  • दो पत्नियों के पति की मिट्टी ख़राब होती है
  • दो पत्नियाँ रखने वाले पर व्यंग्य है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی کِھینْچے لانْگ لنْگوٹی، کوئی کِھینْچے مُوچْھرِیاں، کوٹھے چڑْھ کے دی دُہائی، کوئی مَت کَرِیو دو جَنِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی کِھینْچے لانْگ لنْگوٹی، کوئی کِھینْچے مُوچْھرِیاں، کوٹھے چڑْھ کے دی دُہائی، کوئی مَت کَرِیو دو جَنِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone