تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھٹ بڑھئی" کے متعقلہ نتائج

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

ہُد

(دیمک کا) گھر ؛ ٹھکانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھٹ بڑھئی کے معانیدیکھیے

کُھٹ بڑھئی

khuT-ba.Dh.iiखुट-बढ़ई

وزن : 222

دیکھیے: ہُد ہُد

  • Roman
  • Urdu

کُھٹ بڑھئی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک چھوٹے پرند کا نام جس کی چونچ لمبی ہوتی ہے اور جو درخت وغیرہ میں سوراخ بنا کر رہتا ہے ، ہدہد ، کٹھ پھوڑا.
  • ایک لمبی چونچ کے پرند کا نام

Urdu meaning of khuT-ba.Dh.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTe parind ka naam jis kii chonch lambii hotii hai aur jo daraKht vaGaira me.n suuraaKh banaa kar rahtaa hai, hudhud, kaTh pho.Daa
  • ek lambii chonch ke parind ka naam

English meaning of khuT-ba.Dh.ii

Noun, Masculine, Feminine

  • woodpecker

खुट-बढ़ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • कठफोड़वा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

ہُد

(دیمک کا) گھر ؛ ٹھکانہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھٹ بڑھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھٹ بڑھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone