تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُناقِ وَبائی" کے متعقلہ نتائج

خُناقْ

گلے کے غدودوں کے متورم ہو جانے کی بیماری جس کی وجہ سے سانس لینے اور کھانے پینے میں تکلیف ہوتی ہے

خِناق

وہ رسی جس سے گلے میں ڈال کر پھانسی دیتے ہیں

خَنّاق

پھانسی دینے والا شخص، جلّاد

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جھلی پیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق وبائی کہتے ہیں

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میں مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُناقِ وَبائی کے معانیدیکھیے

خُناقِ وَبائی

KHunaaq-e-vabaa.iiख़ुनाक़-ए-वबाई

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خُناقِ وَبائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جھلی پیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق وبائی کہتے ہیں

    مثال ٹائفائڈ بخار اور خناق و بائی (ڈفتیھیر یا) کا واقع ہونا ثابت ہو چکا ہے۔

Urdu meaning of KHunaaq-e-vabaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • marz Khinaaq kii ek shadiid mutaddii qasam jis me.n taaluu halaq aur hanjara ke andar varm ho kar ek kaazib juglii pahiidaa hojaatii hai aur mariiz nihaayat kamzor ho jaataa hai is marz ka baa.is ek Khirad biinii kii.Daa hai jis ko jarsuumaa Khinaaq-o-baa.ii kahte hai.n

English meaning of KHunaaq-e-vabaa.ii

Noun, Masculine

  • Typhoid, Typhoid

ख़ुनाक़-ए-वबाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डिफ़थेरिया का एक अत्यधिक संक्रामक रूप जिसमें तालु, गला और स्वरयंत्र सूजने से एक छद्म झिल्ली पैदा हो जाती है और रोगी बहुत कमज़ोर हो जाता है इस बीमारी का कारण एक सूक्ष्म कृमि है जिसको डिफ़थेरिया जीवाणु कहते हैं

    उदाहरण टाइफ़ॉइड बुख़ार और ख़ुनाक़-ए-वबाई डिफ़थेरिया का घटित होना साबित हो चुका है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُناقْ

گلے کے غدودوں کے متورم ہو جانے کی بیماری جس کی وجہ سے سانس لینے اور کھانے پینے میں تکلیف ہوتی ہے

خِناق

وہ رسی جس سے گلے میں ڈال کر پھانسی دیتے ہیں

خَنّاق

پھانسی دینے والا شخص، جلّاد

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جھلی پیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق وبائی کہتے ہیں

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میں مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُناقِ وَبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُناقِ وَبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone