تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا کے معانیدیکھیے

خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا

KHudaa sab kii mehnat suvaarat kartaa hai akaarat nahii.n kartaaख़ुदा सब की मेहनत सुवारत करता है अकारत नहीं करता

نیز : خُد اسَب کی مِحنَت سُوارَتھ کَرتا ہے اَکارَتھ نَہِیں کَرتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا کے اردو معانی

  • خُدا ہر ایک کو اُس کی محنت کا پھل دیتا ہے، خدا سب کی محنت کو کامیاب بناتا ہے

Urdu meaning of KHudaa sab kii mehnat suvaarat kartaa hai akaarat nahii.n kartaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa har ek ko is kii mehnat ka phal detaa hai, Khudaa sab kii mehnat ko kaamyaab banaataa hai

ख़ुदा सब की मेहनत सुवारत करता है अकारत नहीं करता के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर हर एक को उसके परिश्रम का फल देता है, ईश्वर सब का परिश्रम सफल करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone