تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا کے معانیدیکھیے

خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا

KHudaa ko dekhaa nahii.n to 'aql se pahchaanaaख़ुदा को देखा नहीं तो 'अक़्ल से पहचाना

نیز : خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا کے اردو معانی

  • ہر جگہ غلط نہیں ہوتا، عقل سے بہت کچھ باتیں سمجھ میں آ جاتی ہیں
  • اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو
  • بھلے ہی خدا کو دیکھا نہ ہو لیکن اسے عقل سے پہچانا جا سکتا ہے

Urdu meaning of KHudaa ko dekhaa nahii.n to 'aql se pahchaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • har jagah Galat nahii.n hotaa, aqal se bahut kuchh baate.n samajh me.n jaatii hai.n
  • is vaqt kahte hai.n jab kisii baat ke sabuut kii zaruurat na ho
  • bhale hii Khudaa ko dekhaa na ho lekin use aqal se pahchaanaa ja saktaa hai

ख़ुदा को देखा नहीं तो 'अक़्ल से पहचाना के हिंदी अर्थ

  • हर जगह ग़लत नहीं होता, बुद्धि से बहुत कुछ बातें समझ में आ जाती हैं
  • उस समय कहते हैं जब किसी बात के प्रमाण की आवश्कता न हो
  • भले ही ईश्वर को न देखा हो परंतु उसे बुद्धि से तो पहचाना जा सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone