تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے" کے متعقلہ نتائج

بِن بُلائے

بغیر کسی طلبی یا تحریک کے، اپنے سے، خود سے، خودبخود، غیر طلبیدہ

میری بَلا بُلائے

(عور) میں نہیں بلاتی ، بیزاری اور بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر مستعمل

خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے

اپنی بات کی صداقت ثابت کرنے کے لیے بطور تکیۂ کلام مستعمل.

ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے

ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا، اپنے برابر کے آدمیوں کی عزت کرنی چاہئے، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے

اَللہ جُھوٹ نَہ بُلائے

جب کوئی ایسی بات کہنی ہو جس کے سچ ہونے کا یقین نہ ہو

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا.

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

پُوچھیں جب بولْیے ، بُلائیں جَب جائیے

جب تک کوئی پوچھے نہیں تب تک بات بتانی نہیں چائیے ، اور جب تک کوئی بلائے نہیں اس کے گھر نہیں جانا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے کے معانیدیکھیے

خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے

KHudaa jhuuT na bulaa.eख़ुदा झूट न बुलाए

  • Roman
  • Urdu

خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے کے اردو معانی

  • اپنی بات کی صداقت ثابت کرنے کے لیے بطور تکیۂ کلام مستعمل.

Urdu meaning of KHudaa jhuuT na bulaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • apnii baat kii sadaaqat saabit karne ke li.e bataur takiya-e-kalaam mustaamal

ख़ुदा झूट न बुलाए के हिंदी अर्थ

  • अपनी बात की सदाक़त साबित करने के लिए बतौर तकिया-ए-कलाम मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِن بُلائے

بغیر کسی طلبی یا تحریک کے، اپنے سے، خود سے، خودبخود، غیر طلبیدہ

میری بَلا بُلائے

(عور) میں نہیں بلاتی ، بیزاری اور بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر مستعمل

خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے

اپنی بات کی صداقت ثابت کرنے کے لیے بطور تکیۂ کلام مستعمل.

ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے

ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا، اپنے برابر کے آدمیوں کی عزت کرنی چاہئے، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے

اَللہ جُھوٹ نَہ بُلائے

جب کوئی ایسی بات کہنی ہو جس کے سچ ہونے کا یقین نہ ہو

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا.

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

پُوچھیں جب بولْیے ، بُلائیں جَب جائیے

جب تک کوئی پوچھے نہیں تب تک بات بتانی نہیں چائیے ، اور جب تک کوئی بلائے نہیں اس کے گھر نہیں جانا چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone