تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلافِ وَضْعِ فِطْری" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافِ وَضْعِ فِطْری کے معانیدیکھیے

خِلافِ وَضْعِ فِطْری

KHilaaf-e-vaz'-e-fitriiख़िलाफ़-ए-वज़'-ए-फ़ित्री

اصل: عربی

وزن : 1222222

  • Roman
  • Urdu

خِلافِ وَضْعِ فِطْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہم جنس کے ساتھ بد فعلی، لونڈے بازی، اغلام، بد فعلی، لواطت

Urdu meaning of KHilaaf-e-vaz'-e-fitrii

  • Roman
  • Urdu

  • hamjins ke saath bad faalii, launDe baazii, iGlaam, bad faalii, livaatat

English meaning of KHilaaf-e-vaz'-e-fitrii

Noun, Masculine

  • unnatural sexual act, maladaptation, homo sexuality

ख़िलाफ़-ए-वज़'-ए-फ़ित्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अप्राकृतिक मैथुन, स्त्री के सिवा किसी और से रति-क्रीड़ा, लौंडाबाजी

خِلافِ وَضْعِ فِطْری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلافِ وَضْعِ فِطْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلافِ وَضْعِ فِطْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone