تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل کُود" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل کُود کے معانیدیکھیے

کھیل کُود

khel-kuudखेलकूद

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کھیل کُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کود پھاند، اچھل کود، لہو ولعب

شعر

Urdu meaning of khel-kuud

  • Roman
  • Urdu

  • kuud phaand, uchhal kuud, lahuu valaab

English meaning of khel-kuud

Noun, Masculine

  • sport and frolic

खेलकूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

کھیل کُود کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل کُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل کُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone