تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا کے معانیدیکھیے

کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا

khel bha.D-bhanD kar denaaखेल भड़-भंड कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا کے اردو معانی

  • بنا بنایا کام بگاڑ دینا ، کھیل خراب کردینا
  • ۔ کھیل خراب کردینا۔ بنے ہوئے کام کو بگاڑ دینا۔ دونوں میں بحث چھڑی اس نے اس کا کھیر پھوڑ ڈالا اُس نے اس کا کھیل بھربھنڈ کردیا۔

Urdu meaning of khel bha.D-bhanD kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • banaa banaayaa kaam bigaa.D denaa, khel Kharaab kardenaa
  • ۔ khel Kharaab kardenaa। bane hu.e kaam ko bigaa.D denaa। dono.n me.n behas chha.Dii is ne is ka Khair pho.D Daala is ne is ka khel bhar bhinD kar diyaa

English meaning of khel bha.D-bhanD kar denaa

  • spoil one's good work

खेल भड़-भंड कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۔ खेल ख़राब करदेना। बने हुए काम को बिगाड़ देना। दोनों में बेहस छड़ी इस ने इस का ख़ैर फोड़ डाला इस ने इस का खेल भर भिंड कर दिया
  • बिना बनाया काम बिगाड़ देना, खेल ख़राब कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone