تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ راہ" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ راہ کے معانیدیکھیے

خَطِّ راہ

KHatt-e-raahखत्त-ए-राह

موضوعات: علوم

  • Roman
  • Urdu

خَطِّ راہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۱. پُروانۂ راہداری.
  • ۲. (سائنس) سمت مقرر کرنے کی لکیر مرکز نقل پر جسم سے ایک خط مرکز زمین تک پہنچا ہے... اور ہم نے اس کا نام ”خط راہ“ رکھا ہے.
  • ۳. وہ مال جسے درمیان میں رک کر اُس پر شرط باندھیں

Urdu meaning of KHatt-e-raah

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. purvaan-e-raahadaarii
  • ۲. (saa.iins) simt muqarrar karne kii lakiir markaz naqal par jism se ek Khat markaz zamiin tak pahunchaa hai... aur ham ne is ka naam Khat-e-raah rakhaa hai
  • ۳. vo maal jise daramyaan me.n ruk kar is par shart baandhii.n

खत्त-ए-राह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुंगी, रोड टैक्स
  • वो माल जिसे दरमियान में रुक कर इस पर शर्त बांधें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone