تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ تَنسِیخ پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

خَتّان

ختنہ کرنے والا

خَتّانَہ

ختنہ کرنے والی عورت.

خَتّانی

ختنہ کرنے کا کام.

خَطَّین

دو خط ، دو لکیریں

خط نفس

pursuit of sensuality

کوہ ٹُوٹْنا

یکایک مصیبت پڑنا

خَطِّ نازِل

(طِیب) شریان میں خون کے دباؤ کے نیچے لے جانے والی لکیر یا لہر جو نبض میں محسوس کی جاتی ہے.

خَطِّ نَظِیرَہ

(خُوَش نویسی) خطِ اِشارہ کی ایک قِسم جو اپنے مُوجد کے نام سے موسوم ہے اِس طرزِ تحریر کا نمونہ دائرہ نظریۂ ابجد کہلاتا ہے یہ ایک دائرہ ہوتا ہے جس کے اندر حُروف ابجد لِکھے جاتے ہیں جن کو حُروف اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے مِلا کر پڑھنے کا کاتب کا مطلب مکتوب پر واضح ہو جاتا ہے. مکتوب الیہ کے پاس دائرہ نظیرہ کا نمونہ ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ کاتب کے حُروفِ اشارہ سے مطلب نکال سکے

خَطِّ نُہْضَت

فوجوں کی واپسی کار راستہ ، کُوچ کی لکیر (لغات سعیدی).

خَطِّ نَورَس

رک : خطِ سبز.

خَطِّ اِنْعِکاس

(طبیعیات) روشنی کی لکیر جو شمسی کِرن سے نِکلتی ہے

خَطِ تَنسِیخ پھیرنا

cancel what has been written or planned

خَطِّ نُور

شُعاع ، چمکدار لکیر، روشنی کی لکیر

خَطِّ نَسْخ

چھ خطوں میں سے ایک عربی کا نام جسے خواجہ عماد الدین نے اختراع کرکے اس سے پیشتر کے خطوں کو اس کی خوبی کے آگے منسوخ کردیا تھا، قلمزد کردینے کا نشان

خَطّی تَناسُب

(سائنس) مقررہ لکیروں کے درمیان مناسبت.

خَطِّ ناخُن

(خُوَشنویسی) سطح کاغذ پر اُبھری ہوئی تحریر جو ہاتھ کے ان٘گوٹھے اور بِیچ کی اُن٘گلی کے ناخنوں سے بنائی جاتی ہے.

خَطِّ نَبْطی

خطِ نبطی حضرت ابراہیم کے قبیلہ نبطی سے منسوب ہے یہ نبطی قوم بلاد بطر میں فلسطین اور سینا کے مابین آباد تھی

کَھٹّا اَنگُور کَون کھائے

مشہور کہانی ہے کہ ایک لومڑی درخت میں انگور کا خوشہ دیکھ کر بہت للچائی اور اس تک پہنچنے کی کوشش بھی کی لیکن نہ پہنچ سکی آخرکار بولی جانے بھی دو ، کھٹّا انگور کون کھائے ، یہ اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی کام میں کوشش کرے اور ناکامیاب ہونے پر اس میں عیب لگا کے چھوڑ دے اب ایسے موقع پر ”انگور کھٹے ہیں“ بولتے ہیں.

خَطِ تَنسِیخ

line drawn to cancel written words

خَطِّ اِنْجِماد

(طبیعیات) خُشکی اور سمندر کے اوپر ہوا میں ایک ایسا نشان یا ایسی حد جس سے اُوپر ابخرہ شِدَت برودت سے کسی موسم اور کسی مقام پر منجمد ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور جس کے نیچے پہنچتے ہیں وہ پھر پانی ہو جائیں ، وہ نِشان یا وہ حد جِس پر گرمی یا سردی ، ہر موسم میں ، ہمیشہ درجۂ حرارت ۳۲ سے نِیچا رہتا ہو اور جِس کے اُوپر کبھی بھی برف نہ پگھل سکتی ہو .

خَطِّ اِنْحِنائی

ٹیڑھی لکیر ، خم دار یا بل کھاتی ہوئی لکیر .

خَطِّ اِنْفِصال

(طِب) ایک دُوسرے سے الگ کرنے والی لکیر ، فاصلہ کی لکیر .

خَطِ تَنسِیخ کِھینچْنا

کالعدم قرار دینا، منسوح کرنا، مِٹانا، خو کرنا؛ تردید کرنا.

خَطِّ اِنْتِصابی

(معماری) وہ سیدھی لکیر جو بُنیاد کے وقت عِمارت کی دیوار میں قائم کی جاتی ہے.

زاوِیَۂ مُسْتَقِیمُ الخَطَّین

وہ زاویہ جو سطحِ مستوی پر دو سیدھے خطوں کے مِلنے سے پیدا ہو.

مُسْتَقِیمَتُ الْخَطَّین

(اقلیدس) جس کے دو متوازی خط مستقیم ہوں، خط مستقیم یا خطوط مستقیم کا

مُسْتَقِیمَۃُ الْخَطَّین

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ تَنسِیخ پھیرنا کے معانیدیکھیے

خَطِ تَنسِیخ پھیرنا

KHat-e-tansiiKH phernaaख़त-ए-तंसीख़ फेरना

Urdu meaning of KHat-e-tansiiKH phernaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of KHat-e-tansiiKH phernaa

  • cancel what has been written or planned

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ تَنسِیخ پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ تَنسِیخ پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone