تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِید" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِید کے معانیدیکھیے

خَرِید

KHariidख़रीद

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

خَرِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا
  • (مجازاً) شرمیلی اور خاموش رہنے والی لڑکی
  • باکرہ لڑکی
  • خریدا ہوا غلام یا لونڈی
  • فصل، ناج
  • لاگت، اصلی قیمت

 

  • خریدی ہوئی، مول لی ہوئی، خرید کردہ، زر خرید

شعر

Urdu meaning of KHariid

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz kisii ko paisaa de kar haasil karnaa, muul lenaa
  • (majaazan) sharmiilii aur Khaamosh rahne vaalii la.Dkii
  • baakira la.Dkii
  • Khariidaa hu.a Gulaam ya launDii
  • fasal, naaj
  • laagat, aslii qiimat
  • Khariidii hu.ii, muul lii hu.ii, Khariid karda, zaraKhriid

English meaning of KHariid

Noun, Feminine

ख़रीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोल लेने का भाव, खरीदारी
  • खरीदने की क्रिया या भाव। क्रय
  • वह जो कुछ खरीदा जाय। जैसे-यह सौ रुपए की खरीद है
  • कोई चीज़ किसी को पैसा दे कर हासिल करना, मूल लेना
  • लागत, असली क़ीमत
  • ख़रीदा हुआ ग़ुलाम या लौंडी, बाकिरा लड़की, (मजाज़न) शर्मीली और ख़ामोश रहने वाली लड़की
  • फ़सल, नाज
  • ۔(फ) मुअन्नस।१।ख़रीदारी। आजकल बाज़ार में नील की ख़रीद होती है। २।सिफ़त ख़रीदी हुई। मूल ली हुई
  • ने की क्रिया या भाव; क्रय; दारी
  • वह जिसपर कोई वस्तु ी जाए।

 

  • ख़रीदी हुई, मूल ली हुई, ख़रीद करदा, ज़रख़रीद

خَرِید کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone