تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِ بالائی" کے متعقلہ نتائج

پاداش

صلہ، بدلہ، عوض، مکافات، جزا

پاداشِ عَمَل

recompense of deeds

پاداشِ جُرْم

अपराध का दंड, पाप की सज़ा ।।

پاداشْت

رک : پا داش ، پا داشت .

پَیداش

رک : پیدائش ، پیدایش .

پادْشَہ

پادشاہ کی تصغیر، مالک، خداوند، حاکم، بادشاہ، حکمراں

پَیدائِش

آفرینش، خلقت

پَیدائِشی حَق

birthright

پَیدائِش کا دِن

تاریخ پیدائش .

پَیدائِشِ دَولَت

اکتساب زر ، دولت کمانے کا عمل.

پَیدائِش کا رَجِسْٹَر

شہر کی بلدیہ میں پیدائش درج کرنے کا کھاتہ.

پَڑاشی

ڈھاک کا پیڑ

پَیدائِشی

فطری، جبلّی، خلقی، اصلی

پاد شوتھ

پیروں کا متورم ہونا، سوجنا، گٹھیا

پاد شَبْد

پیروں کی آواز، آواز پا

پَڑا شَہْتِیر کَھڑا تَخْتَہ

(دونوں) طاقت میں یکساں ہوتے ہیں.

جَھڑے وَقْت کی پَیدائِش

(بازاری) آلسی ، کاہل ، سست اور ڈھیلا آدمی ، کاہل وجود.

قَبْل اَز پَیدائِش

prenatal, before one's birth

ہَفْتَہ ہَفْتَہ آٹْھ دِن کی پَیدائِش

بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)

باز پَیدائِش

(حیوانیات) ضائع یا گمشدہ حصوں کی جگہ نئے حصے پیدا کرنے کا عمل

حَضْرَتِ پادْشاہ

بادشاہ ؛ ہز میجسٹی

اَچُھوت پَیدائِش

(نباتات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

مَصارِفِ پَیدائِش

(معاشیات) وہ خرچ جو اشیا کو بازار تک لانے کی غرض سے برداشت کرنا ضروری ہے ، وہ اجرت جو مزدوروں کو براہِ راست یا بالواسطہ ادا کی گئی ہو نیز وہ معاوضہ اور صلہ جو کہ آجر کو اس کی محنت اور خرچ کے وقت ملتا ہے ۔

مُحَرَّم کی پَیدائِش

وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو، مجازاً: وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اُداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا

نقشۂ پیدائش

نئے پیدا شدہ بچوں کی فہرست

خامِ شَرَحِ پَیدائِش

Crude birth rate.

مُحَرَّمی پَیدائِش

محرم کی پیدائش

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

نَقشَۂ پَیدائِش و اَموات

وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی کی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اُسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے

دَھرْم اُپْدیْش

مذہبی وعظ، دینی نصائح، اخلاقی و مذہبی تعلیم

نَو پَیدائِش

(کاشت کاری) دوبارہ اُگنا یا اُگانا ، تازہ اُگاوٹ ۔

سِپَر پادْشاہ

(نجوم) ستاروں کا ایک جھرمٹ

جائے پَیدائِش

پیدا ہونے کی جگہ، مولد

شَرْحِ پَیْدَاْئِشْ

کسی علاقہ کی آبادی میں خاص عددی تناسب اور ایک مدت مقررہ میں پیدائش کے ذریعے جو اضافہ ہو، کسی آبادی میں بچوں کے پیدا ہونے کی فیصد شرح

یوم پیدائش

پیدائش کا دن

شَکْلِیاتی پَیدائِش

(سائنس) نسل کشی میں صورت پذیر ہونا

مَبادِیاتِ پَیدائِش

پیدائش کے ابتدائی مرحلوں سے متعلق معلومات وغیرہ، نشو و نما کی مختلف کیفیات کا علم

خاکی اَنْڈے کی پَیدائِش

حرامی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِ بالائی کے معانیدیکھیے

خَرْچِ بالائی

KHarch-e-baalaa.iiखर्च-ए-बालाई

وزن : 22222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

خَرْچِ بالائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تھکن ، تکلیف ، پریشانی.
  • وہ خرچ جو معمول سے زیادہ ہو ، زائد خرچ.
  • ۔ہندوستان کے فارسی گویوں نے جیم عربی سے خرچ بالائی کہا۔ اردو گو شعرا نے جیم فارسی سے اسی ترکیب کو جائز کرلیا ہے۔ (دیکھو بالائی۔)

Urdu meaning of KHarch-e-baalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) thakan, takliif, pareshaanii
  • vo Kharch jo maamuul se zyaadaa ho, zaa.id Kharch
  • ۔hinduustaan ke faarsii gavaiyo.n ne jaim arbii se Kharch baalaa.ii kahaa। urduu go shoaraa ne jaim faarsii se isii tarkiib ko jaayaz karaliyaa hai। (dekho baalaa.ii।

English meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Noun, Masculine

خَرْچِ بالائی سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ بالائی امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ بمعنی ’’وہ رقم یا روپیہ پیسہ جو وجہ مقرری یا تنخواہ کے علاوہ کہیں سے ملے‘‘ استعمال کیا ہے۔ اس میں وہ برا مفہوم نہیں جو’’بالائی آمدنی‘‘ میں ہے ؎ خرچ بالائی ملے جاتا ہے دست غیب سے گنج باد آورد ہے اپنے اڑانے کے لئے میر کے حسب ذیل شعر میں یہ فقرہ عجب دلکش انداز میں اور انوکھے معنی میں استعمال ہوا ہے ؎ یاد میں اس قامت کی میں لوہو رو رو سوکھ گیا آخر یہ خمیازہ کھینچا اس خرچ بالائی کا یہاں ’’بالائی‘‘ سے مراد ہے ’’بالا، یعنی قد، سے متعلق‘‘، اور’’خرچ بالائی‘‘ کے معنی ہیں ’’وہ خرچ جو [یار کے] قد کی خاطر کیا کیا جائے‘‘۔ یعنی میں نے معشوق کے قد کی یاد میں اپنا خون بے تحاشا خرچ کیا ( میںلو ہو رویا) اور نتیجے میں سوکھ کر رہ گیا [جس طرح درخت پانی کے بغیر سوکھ جاتا ہے]۔ لہٰذا ’’خرچ بالائی‘‘ کو ’’فضول خرچی‘‘ کے معنی میں لے سکتے ہیں۔ اس ترکیب کے معنی میں اکثر لغت نگاروں کو، حتیٰ کہ صاحب ’’بہارعجم‘‘ کو بھی، سہو ہوا ہے۔ انھوں نے ’’خرج بالائی‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ ہندوستانی فارسی میں اسے’’خرج بالا دستی‘‘ یا ’’بالا خرجی‘‘ بمعنی ’’وہ خرچ جو معمولہ، مقررہ خرچ سے زیادہ ہو، یعنی وہ خرچ جس کے لئے حساب میں کوئی انتظام نہ ہو‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ سند میں مرزا مظہر جان جاناں شہید کا شعر درج ہے ؎ گشت نقد اشک ما صرف ہوائے خوش قداں کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا دیوان مرزا مظہرجان جاناں شہید، مطبوعہ مطبع مصطفا ئی کانپور، ۵۵۸۱، میں یہ شعریوں ملتا ہے ؎ صرف عشق خوش قداں گردید نقد اشک من کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا ظاہر ہے کہ مرزا صاحب نے یہاں ’’خرج بالائی‘‘ کو بالکل انھیں معنی میں لکھا ہے جن معنی میں ہم نے میر کے شعر میں اوپر دیکھا، اور اس میں بھی بہت کم شک ہے کہ میر نے اپنا شعر مرزا صاحب کا شعر سامنے رکھ کر کہا ہوگا۔ ’’دیوان مظہر‘‘ میں حاشیے پر اس شعر کے بارے میں یہ عبارت ملتی ہے: ’’خرج بالائی در محاورۂ اہل ہند بمعنی اسراف است‘‘۔ اب یہ بات بھی بالکل صاف ہوگئی کہ امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ کسی اور مفہوم میں استعمال کیا ہے اورمرزا مظہر شہید اور میر نے اسے کسی اور معنی میں بطریق ایہام برتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاداش

صلہ، بدلہ، عوض، مکافات، جزا

پاداشِ عَمَل

recompense of deeds

پاداشِ جُرْم

अपराध का दंड, पाप की सज़ा ।।

پاداشْت

رک : پا داش ، پا داشت .

پَیداش

رک : پیدائش ، پیدایش .

پادْشَہ

پادشاہ کی تصغیر، مالک، خداوند، حاکم، بادشاہ، حکمراں

پَیدائِش

آفرینش، خلقت

پَیدائِشی حَق

birthright

پَیدائِش کا دِن

تاریخ پیدائش .

پَیدائِشِ دَولَت

اکتساب زر ، دولت کمانے کا عمل.

پَیدائِش کا رَجِسْٹَر

شہر کی بلدیہ میں پیدائش درج کرنے کا کھاتہ.

پَڑاشی

ڈھاک کا پیڑ

پَیدائِشی

فطری، جبلّی، خلقی، اصلی

پاد شوتھ

پیروں کا متورم ہونا، سوجنا، گٹھیا

پاد شَبْد

پیروں کی آواز، آواز پا

پَڑا شَہْتِیر کَھڑا تَخْتَہ

(دونوں) طاقت میں یکساں ہوتے ہیں.

جَھڑے وَقْت کی پَیدائِش

(بازاری) آلسی ، کاہل ، سست اور ڈھیلا آدمی ، کاہل وجود.

قَبْل اَز پَیدائِش

prenatal, before one's birth

ہَفْتَہ ہَفْتَہ آٹْھ دِن کی پَیدائِش

بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)

باز پَیدائِش

(حیوانیات) ضائع یا گمشدہ حصوں کی جگہ نئے حصے پیدا کرنے کا عمل

حَضْرَتِ پادْشاہ

بادشاہ ؛ ہز میجسٹی

اَچُھوت پَیدائِش

(نباتات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

مَصارِفِ پَیدائِش

(معاشیات) وہ خرچ جو اشیا کو بازار تک لانے کی غرض سے برداشت کرنا ضروری ہے ، وہ اجرت جو مزدوروں کو براہِ راست یا بالواسطہ ادا کی گئی ہو نیز وہ معاوضہ اور صلہ جو کہ آجر کو اس کی محنت اور خرچ کے وقت ملتا ہے ۔

مُحَرَّم کی پَیدائِش

وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو، مجازاً: وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اُداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا

نقشۂ پیدائش

نئے پیدا شدہ بچوں کی فہرست

خامِ شَرَحِ پَیدائِش

Crude birth rate.

مُحَرَّمی پَیدائِش

محرم کی پیدائش

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

نَقشَۂ پَیدائِش و اَموات

وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی کی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اُسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے

دَھرْم اُپْدیْش

مذہبی وعظ، دینی نصائح، اخلاقی و مذہبی تعلیم

نَو پَیدائِش

(کاشت کاری) دوبارہ اُگنا یا اُگانا ، تازہ اُگاوٹ ۔

سِپَر پادْشاہ

(نجوم) ستاروں کا ایک جھرمٹ

جائے پَیدائِش

پیدا ہونے کی جگہ، مولد

شَرْحِ پَیْدَاْئِشْ

کسی علاقہ کی آبادی میں خاص عددی تناسب اور ایک مدت مقررہ میں پیدائش کے ذریعے جو اضافہ ہو، کسی آبادی میں بچوں کے پیدا ہونے کی فیصد شرح

یوم پیدائش

پیدائش کا دن

شَکْلِیاتی پَیدائِش

(سائنس) نسل کشی میں صورت پذیر ہونا

مَبادِیاتِ پَیدائِش

پیدائش کے ابتدائی مرحلوں سے متعلق معلومات وغیرہ، نشو و نما کی مختلف کیفیات کا علم

خاکی اَنْڈے کی پَیدائِش

حرامی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِ بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِ بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone