تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمّار" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمّار کے معانیدیکھیے

خَمّار

KHammaarख़म्मार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

خَمّار کے اردو معانی

صفت

  • مے فروش، شراب بنانے والا، کلال
  • بہت شراب پینے والا، شرابی
  • (تصوف) پیر کامل، مرشد

شعر

Urdu meaning of KHammaar

  • Roman
  • Urdu

  • mai farosh, sharaab banaane vaala, kulaal
  • bahut sharaab piine vaala, sharaabii
  • (tasavvuf) pair kaamil, murshid

English meaning of KHammaar

Adjective

  • a great drinker of wine, drunkard, alcoholic
  • a wine maker, vintner, wine merchant
  • (Mysticism) perfect preceptor or guide, saintly preceptor or religious guide

ख़म्मार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शराब बनाने वाला, शराब बेचने वाला, कलाल
  • बहुत शराब पीने वाला, शराबी
  • (सूफ़ीवाद) सिद्ध पुरुष

خَمّار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone