تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا کے معانیدیکھیے

خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا

KHalq KHudaa kii hukm baadshaah kaaख़ल्क़ ख़ुदा की हुक्म बादशाह का

نیز : خَلْق خُدا کی مُلْک بادْشاہ کا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا کے اردو معانی

  • لوگ تو خدا کے ہوتے ہیں لیکن بادشاہ کا حکم مانتے ہیں
  • دنیا خدا کی ہے اور زمین بادشاہ کی ہے
  • شاہی اعلان یا فرمان کو بیان کرنے میں تمہیدی فقرہ

Urdu meaning of KHalq KHudaa kii hukm baadshaah kaa

  • Roman
  • Urdu

  • log to Khudaa ke hote hai.n lekin baadashaah ka hukm maante hai.n
  • duniyaa Khudaa kii hai aur zamiin baadashaah kii hai
  • shaahii a.ilaan ya farmaan ko byaan karne me.n tamhiidii fiqra

ख़ल्क़ ख़ुदा की हुक्म बादशाह का के हिंदी अर्थ

  • लोग तो भगवान के होते हैं, राजा का आदेश मानते हैं
  • सृष्टि ईश्वर की और ज़मीन बादशाह की है
  • शाही उद्घोषणा या आदेश का वर्णन करने में एक परिचयात्मक वाक्यांश

    विशेष मुग़ल ज़माने में डुग्गी पीटते समय कहते थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone