تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَّاقِ مَعانی" کے متعقلہ نتائج

خِلَاق

ایک قسم کی خوشبو جس کا بیشتر حصہ زعفران ہوتا ہے

خَلَاق

کسی شخس میں خوبیوں کا مجموعہ

خَلَّاق

تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام

خَلّاقِ عالَم

Creator of the world, i.e. Allah

خَلَّاقِ مَعانی

نئے معانی پیدا کرنے والا، معنی آفریں

خَلّاقانَہ

خَلّاق کی طرح ، خللاق کی مانند ، تخلیقی ، صلاحیت یا قوت کے ساتھ .

خَلَّاقِ دُو عَالَم

دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں سے مراد دنیا اورآخرت

خَلّاق اَزل

creator of eternity

خَلَّاقِ اَزَلی

ہمیشہ سے پیدا کرنیوالا ، دائمی خلاق ، (مراد) اللہ تعالیٰ .

خَلاقَت

पुराना होना, जीर्णता।

خَلّاقی

خلاق کا اسم کیفیت، پیدا کرنے کا عمل یا قدرت، تخلیقی قوت یا صلاحیت

خَلّاقِیَّت

تخلیق کرنےکی صلاحیت ، تخلیقی قوت .

واہِمَہ خَلّاق ہونا

قوت واہمہ کا متحرک ہونا، وہم پیدا ہونا

واہِمَہ خَلّاق ہے

مقولہ، واہمہ کا کام یہ ہے کہ دیکھے اور بے دیکھے سچے اور جھوٹے سب طرح کے نقوش اور صورتیں سامنے پیش کرے، بخلاف اور قوتوں کے یہ قوت عقل کے تابع نہیں ہے

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَّاقِ مَعانی کے معانیدیکھیے

خَلَّاقِ مَعانی

KHallaaq-e-ma'aaniiख़ल्लाक़-ए-म'आनी

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

خَلَّاقِ مَعانی کے اردو معانی

  • نئے معانی پیدا کرنے والا، معنی آفریں

Urdu meaning of KHallaaq-e-ma'aanii

  • Roman
  • Urdu

  • ne ma.aanii paida karne vaala, maanii aafrii.n

English meaning of KHallaaq-e-ma'aanii

  • creator of meanings

ख़ल्लाक़-ए-म'आनी के हिंदी अर्थ

  • नए अर्थों का रचयता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلَاق

ایک قسم کی خوشبو جس کا بیشتر حصہ زعفران ہوتا ہے

خَلَاق

کسی شخس میں خوبیوں کا مجموعہ

خَلَّاق

تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام

خَلّاقِ عالَم

Creator of the world, i.e. Allah

خَلَّاقِ مَعانی

نئے معانی پیدا کرنے والا، معنی آفریں

خَلّاقانَہ

خَلّاق کی طرح ، خللاق کی مانند ، تخلیقی ، صلاحیت یا قوت کے ساتھ .

خَلَّاقِ دُو عَالَم

دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں سے مراد دنیا اورآخرت

خَلّاق اَزل

creator of eternity

خَلَّاقِ اَزَلی

ہمیشہ سے پیدا کرنیوالا ، دائمی خلاق ، (مراد) اللہ تعالیٰ .

خَلاقَت

पुराना होना, जीर्णता।

خَلّاقی

خلاق کا اسم کیفیت، پیدا کرنے کا عمل یا قدرت، تخلیقی قوت یا صلاحیت

خَلّاقِیَّت

تخلیق کرنےکی صلاحیت ، تخلیقی قوت .

واہِمَہ خَلّاق ہونا

قوت واہمہ کا متحرک ہونا، وہم پیدا ہونا

واہِمَہ خَلّاق ہے

مقولہ، واہمہ کا کام یہ ہے کہ دیکھے اور بے دیکھے سچے اور جھوٹے سب طرح کے نقوش اور صورتیں سامنے پیش کرے، بخلاف اور قوتوں کے یہ قوت عقل کے تابع نہیں ہے

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَّاقِ مَعانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَّاقِ مَعانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone