تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے" کے متعقلہ نتائج

اَیسے ہی

۱۔ یوں ہی ، بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کسی وجہ کے، بلا کسی معاوضے کے۔

اَیسے ہی تُم نے سونْٹْھ بیچی ہے

تم سے میں نے کیا کوئی قرض لے رکھا ہے جو تم سے دب جاؤں

اَیسے ہی تُم نے سونْٹْھ بھیْجی ہے

تم سے میں نے کیا کوئی قرض لے رکھا ہے جو تم سے دب جاؤں

کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

ہندوستان کے رذیل فقیروں کی صدا جو وہ قافلے کی گاڑیوں کے سامنے لگاتے ہیں.

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں

تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے کے معانیدیکھیے

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

KHairaa.n hii KHairaa.n de.nge , ko.ii aise hii daataa de.ngeख़ैराँ ही ख़ैराँ देंगे , कोई ऐसे ही दाता देंगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے کے اردو معانی

  • خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں

Urdu meaning of KHairaa.n hii KHairaa.n de.nge , ko.ii aise hii daataa de.nge

  • Roman
  • Urdu

  • Khumraa.o.n ke maangne kii sada yaanii Khudaa salaamat rakhe, denge kyo.n ke a.ise hii sakhii diyaa karte hai.n

ख़ैराँ ही ख़ैराँ देंगे , कोई ऐसे ही दाता देंगे के हिंदी अर्थ

  • ख़ुमराओं के मांगने की सदा यानी ख़ुदा सलामत रखे, देंगे क्यों के ऐसे ही सखी दिया करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیسے ہی

۱۔ یوں ہی ، بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کسی وجہ کے، بلا کسی معاوضے کے۔

اَیسے ہی تُم نے سونْٹْھ بیچی ہے

تم سے میں نے کیا کوئی قرض لے رکھا ہے جو تم سے دب جاؤں

اَیسے ہی تُم نے سونْٹْھ بھیْجی ہے

تم سے میں نے کیا کوئی قرض لے رکھا ہے جو تم سے دب جاؤں

کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

ہندوستان کے رذیل فقیروں کی صدا جو وہ قافلے کی گاڑیوں کے سامنے لگاتے ہیں.

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں

تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone