تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِ شُتُر" کے متعقلہ نتائج

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب داری

چمک، تابانی

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

زُلْفِ تاب دار

چمک دار بال، خوبصورت چمکیلے بال

شَمْشِیرِ تابْ دار

چمکنے والی تلوار

گیسُوئے تابْ دار

بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِ شُتُر کے معانیدیکھیے

خارِ شُتُر

KHaar-e-shuturख़ार-ए-शुतुर

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

خارِ شُتُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کانٹے دار جھاڑ جسے اونٹ بڑے شوق کھاتا ہے، اون٘ٹ کٹارا، اشتر خار

Urdu meaning of KHaar-e-shutur

  • Roman
  • Urdu

  • ek kaanTedaar jhaa.D jise u.unT ba.De shauq khaataa hai, u.unT kaTaaraa, ushtur Khaar

English meaning of KHaar-e-shutur

Noun, Masculine

  • the Indian globe thistle, Echimops Echinatu

ख़ार-ए-शुतुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काँटेदार झाड़ जिसे ऊँट बड़े प्रेम से खाता है, ऊँटकटारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب داری

چمک، تابانی

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

زُلْفِ تاب دار

چمک دار بال، خوبصورت چمکیلے بال

شَمْشِیرِ تابْ دار

چمکنے والی تلوار

گیسُوئے تابْ دار

بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِ شُتُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِ شُتُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone