تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاپَڑ" کے متعقلہ نتائج

کَھوپَڑ

کھوپڑی.

کھوپڑی

کھوپری

کھاپَڑ

(کاشت کاری) ٹِیلوں والی زمین جو کھیتی کے لائق نہ ہو ، عموماً بنجر رہتی ہے ، راپڑ.

کھوپَڑی اُدھیڑنا

مارمار کے برا حال کر دینا ، کوب پیٹنا، سخت سزا دینا.

کھوپَڑی میں سُوراخ کَرنا

To make a hole in the skull, to trepan.

کھوپڑی بَھنّا جانا

(ضرب سے) سر چکرا جانا ، چندیا میں سخت دردر ہونا، شدید اذیت پہنچنا.

کَھپَّڑ

پیالہ نما ظرف

کھوپَڑی کھا جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپَڑی چاٹ جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپڑی چاٹ کھا جانا

بک بک کر کے پریشان کرنا، دماغ کھا لینا.

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

بہت مارنا ، خوب پٹائی کرنا.

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

کھوپَڑی گَنْجی کَرْنا

اس قدر مارنا کہ سر کے با،ل اڑ جائیں ، بہت مارنا

کھوپَڑی گَنْجی ہونا

کھوپڑی گنجی کرنا (رک) کا لازم

کَھپْڑا

کھپرا

کُھوپْڑا

ناریل کا مغز، گری، مغز جوز ہندی، گولا، مغز نارجیل، لب النارجیل (مزاجاً بو علی سینا کے نزدیک دوم درجہ میں گرم اور اول میں خشک اور ابن بیطار کے موافق اول میں گرم اور دوم میں خشک

کھوپڑی چَٹَکنا

۔کھوپری کا پھٹا جانا۔ موسمی حرات یا مزاج کی حدّت سے۔ ؎

کھوپْڑی چَٹَخْنا

be very angry

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

کَھپا دینا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لے آنا.

خُو پڑنا

عادی ہوجانا، عادت ہوجانا

کھا پی ڈالنا

خرچ کر دینا، اُڑا دینا، صرف کر ڈالنا

کَھپ کَھپَڑ

شور و غل ، ہنگامہ.

اَونْدھی کھوپَڑی، اُلْٹی مَت

بے وقوف کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاپَڑ کے معانیدیکھیے

کھاپَڑ

khaapa.Dखापड़

  • Roman
  • Urdu

کھاپَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ٹِیلوں والی زمین جو کھیتی کے لائق نہ ہو ، عموماً بنجر رہتی ہے ، راپڑ.

Urdu meaning of khaapa.D

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) Tiilo.n vaalii zamiin jo khetii ke laayaq na ho, umuuman banjar rahtii hai, raapa.D

खापड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) टीलों वाली ज़मीन जो खेती के योग्य न हो, आमतौर पर बंजर रहती है, रोपड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھوپَڑ

کھوپڑی.

کھوپڑی

کھوپری

کھاپَڑ

(کاشت کاری) ٹِیلوں والی زمین جو کھیتی کے لائق نہ ہو ، عموماً بنجر رہتی ہے ، راپڑ.

کھوپَڑی اُدھیڑنا

مارمار کے برا حال کر دینا ، کوب پیٹنا، سخت سزا دینا.

کھوپَڑی میں سُوراخ کَرنا

To make a hole in the skull, to trepan.

کھوپڑی بَھنّا جانا

(ضرب سے) سر چکرا جانا ، چندیا میں سخت دردر ہونا، شدید اذیت پہنچنا.

کَھپَّڑ

پیالہ نما ظرف

کھوپَڑی کھا جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپَڑی چاٹ جانا

trouble with persistent or meaningless talk, cause continual distress, pester, plague

کھوپڑی چاٹ کھا جانا

بک بک کر کے پریشان کرنا، دماغ کھا لینا.

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

بہت مارنا ، خوب پٹائی کرنا.

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

کھوپَڑی گَنْجی کَرْنا

اس قدر مارنا کہ سر کے با،ل اڑ جائیں ، بہت مارنا

کھوپَڑی گَنْجی ہونا

کھوپڑی گنجی کرنا (رک) کا لازم

کَھپْڑا

کھپرا

کُھوپْڑا

ناریل کا مغز، گری، مغز جوز ہندی، گولا، مغز نارجیل، لب النارجیل (مزاجاً بو علی سینا کے نزدیک دوم درجہ میں گرم اور اول میں خشک اور ابن بیطار کے موافق اول میں گرم اور دوم میں خشک

کھوپڑی چَٹَکنا

۔کھوپری کا پھٹا جانا۔ موسمی حرات یا مزاج کی حدّت سے۔ ؎

کھوپْڑی چَٹَخْنا

be very angry

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

کَھپا دینا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لے آنا.

خُو پڑنا

عادی ہوجانا، عادت ہوجانا

کھا پی ڈالنا

خرچ کر دینا، اُڑا دینا، صرف کر ڈالنا

کَھپ کَھپَڑ

شور و غل ، ہنگامہ.

اَونْدھی کھوپَڑی، اُلْٹی مَت

بے وقوف کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone