تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی کے معانیدیکھیے

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

khaane me.n chaTnii, pala.ng par naTniiखाने में चटनी, पलंग पर नटनी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی کے اردو معانی

  • کھانے میں چٹنی ہو اور پلنگ پرنَٹنی ہو
  • چَٹنی کھانے کو مزے دار بنا دیتی ہے اور نَٹنی کی ادائیں دل فریب ہوتی ہیں
  • ہوس پرست شخص کے لئے بولا جاتا ہے

    مثال نٹنی= عورت، طوائف

Urdu meaning of khaane me.n chaTnii, pala.ng par naTnii

  • Roman
  • Urdu

  • khaane me.n chaTnii ho aur palang prinTnii ho
  • chaTnii khaane ko mazedaar banaa detii hai aur naTnii kii adaa.ai.n dil fareb hotii hai.n
  • havasaparsat shaKhs ke li.e bolaa jaataa hai

खाने में चटनी, पलंग पर नटनी के हिंदी अर्थ

  • चटनी खाने को स्वादिष्ट बना देती है और नर्तकी की अदाएँ मनमोहक होती हैं
  • चटनी खाने को स्वादिष्ट बना देती है और नटनी की अभिनय मोहक होती है
  • भोग-विलास वालों के लिए कहा जाता है

    विशेष नटनी= 'औरत, वेश्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone