تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے" کے متعقلہ نتائج

نَہانے

نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

نَہانے کی چَوکی

چوکی یا پٹرا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے ۔

نَہانے کا تالاب

وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لیے مخصوص ہو ۔

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

چِیُوْنٹی چَلی پَراگ نَہانے

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی موقع پر مستعمل.

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے

شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔

کھانے کو پیچھے، نہانے کو پہلے

کھانے سے پہلے نہانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے کے معانیدیکھیے

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

khaane ko pahle nahaane ko piichheखाने को पहले नहाने को पीछे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے کے اردو معانی

  • محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا
  • لینے یا کھانے کو حاضر اور کام کرنے سے گریزاں

Urdu meaning of khaane ko pahle nahaane ko piichhe

  • Roman
  • Urdu

  • mehnat se pahle mazduurii maa.ngnaa
  • lene ya khaane ko haazir aur kaam karne se gurezaa.n

खाने को पहले नहाने को पीछे के हिंदी अर्थ

  • मेहनत से पहले मजदूरी माँगना
  • लेने या खाने को उपस्थित और काम करने से दूर भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہانے

نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

نَہانے کی چَوکی

چوکی یا پٹرا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے ۔

نَہانے کا تالاب

وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لیے مخصوص ہو ۔

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

چِیُوْنٹی چَلی پَراگ نَہانے

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی موقع پر مستعمل.

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے

شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔

کھانے کو پیچھے، نہانے کو پہلے

کھانے سے پہلے نہانا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone