تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھال اُدھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں کھال اُدھیڑْنا کے معانیدیکھیے

کھال اُدھیڑْنا

khaal udhe.Dnaaखाल उधेड़ना

محاورہ

مادہ: کھال

  • Roman
  • Urdu

کھال اُدھیڑْنا کے اردو معانی

  • بہت مارنا، چمڑی ادھیڑنا
  • پوست کا گوشت سے جدا کرنا، کھال اتارنا
  • بہت زیادہ دق کرنا، ازحد پریشان کرنا
  • زیادہ سے زیادہ قمیت وصول کرنا، بری طرح لوٹ کھسوٹ مچانا
  • پوست اتارنا، قمچی یا کوڑے سے مارنا

Urdu meaning of khaal udhe.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut maarana, cham.Dii udhe.Dnaa
  • post ka gosht se judaa karnaa, khaal utaarnaa
  • bahut zyaadaa diq karnaa, azhad pareshaan karnaa
  • zyaadaa se zyaadaa kamiit vasuul karnaa, barii tarah luuT khasuuT machaanaa
  • post utaarnaa, qamchii ya kuu.De se maarana

खाल उधेड़ना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मारना, चमड़ी उधेड़ना
  • खाल का गोश्त से जुदा करना, खाल उतारना
  • अधिक परेशान करना, अत्यधिक परेशान करना
  • अधिक से अधिक मूल्य प्राप्त करना, बुरी तरह लूट खसूट मचाना
  • खाल उतारना, पतली बाँस की छड़ी या कोड़े से मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھال اُدھیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھال اُدھیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone