تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک میں مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک میں مِلْنا کے معانیدیکھیے

خاک میں مِلْنا

KHaak me.n milnaaख़ाक में मिलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

خاک میں مِلْنا کے اردو معانی

  • دفن ہونا ، پیوند زمین ہونا ، مرجانا .
  • ضائع ہونا ، تلف ہونا .
  • ۔۱۔ضائع ہونا۔ تلف ہونا۔ مٹ جانا۔ میری محنت خاک میں مل گئی۔ ۲۔مرنے کے بعد زمین میں دفن ہونا۔ ؎ ۳۔ (کنایۃً) برباد ہونا۔ پریشاں ہونا۔ ؎

شعر

Urdu meaning of KHaak me.n milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dafan honaa, paivand zamiin honaa, mar jaana
  • zaa.e honaa, talaf honaa
  • ۔۱۔zaa.e honaa। talaf honaa। miT jaana। merii mehnat Khaak me.n mil ga.ii। २।marne ke baad zamiin me.n dafan honaa। ३। (kanaa.en) barbaad honaa। pareshaa.n honaa।

English meaning of KHaak me.n milnaa

  • come to naught, (plans) be ruined, (hopes) be dashed, die

ख़ाक में मिलना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ज़ाए होना। तलफ़ होना। मिट जाना। मेरी मेहनत ख़ाक में मिल गई। २।मरने के बाद ज़मीन में दफ़न होना। ३। (कनाएन) बर्बाद होना। परेशां होना।
  • ज़ाए होना, तलफ़ होना
  • दफ़न होना, पैवंद ज़मीन होना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک میں مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک میں مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone