تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت" کے متعقلہ نتائج

کاپائِتی

عوامی موسیقی کی ایک راگئی .

کَپْٹا

an insect that grows on betel leaves

کاپْتی

مصر میں عیسائیوں کے فرقے قبطی کی زبان .

کَپْٹی

کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ

کُپْتی

وہ چھوٹی تلوار یا شمشیر وغیرہ جو دستی چھوڑی میں پوشیدہ ہو

کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِرِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی

جو دغا باز ہو اس سے ہرگز نہ ملو

کلر کا کھیت جیسے کپٹی کا ہیت

شوروالا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

کَلَّرکا کھیت ، جَیسے کَپْٹی کا ہیت

شور والا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

مَن کا کَپْٹی

of bad or evil mind, malicious, deceitful

پیٹ کا کَپَٹّی

بے ایمان ، منافق

ہانْپ کانْپتا

ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔

گھی کا کُپتا لُنْڈھنا

۔(مہاجنوں کی اصطلاح) کسی بڑے رئیس یا حاکم کا مرجانا۔

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، کپُوتی رووے پوتوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت کے معانیدیکھیے

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

kapTii kii piit, maran kii riitकपटी की पीत, मरन की रीत

نیز : کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت کے اردو معانی

  • دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

Urdu meaning of kapTii kii piit, maran kii riit

  • Roman
  • Urdu

  • daGaabaaz kii dostii tabaahii ka baa.is hotii hai, dhoke baaz se muhabbat karnaa maut ko bulaanaa hai

कपटी की पीत, मरन की रीत के हिंदी अर्थ

  • कपटी की दोस्ती बर्बादी की वजह होती है, कपटी से प्रेम करना मौत को बुलाना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاپائِتی

عوامی موسیقی کی ایک راگئی .

کَپْٹا

an insect that grows on betel leaves

کاپْتی

مصر میں عیسائیوں کے فرقے قبطی کی زبان .

کَپْٹی

کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ

کُپْتی

وہ چھوٹی تلوار یا شمشیر وغیرہ جو دستی چھوڑی میں پوشیدہ ہو

کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِرِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی

جو دغا باز ہو اس سے ہرگز نہ ملو

کلر کا کھیت جیسے کپٹی کا ہیت

شوروالا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

کَلَّرکا کھیت ، جَیسے کَپْٹی کا ہیت

شور والا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

مَن کا کَپْٹی

of bad or evil mind, malicious, deceitful

پیٹ کا کَپَٹّی

بے ایمان ، منافق

ہانْپ کانْپتا

ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔

گھی کا کُپتا لُنْڈھنا

۔(مہاجنوں کی اصطلاح) کسی بڑے رئیس یا حاکم کا مرجانا۔

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، کپُوتی رووے پوتوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone