تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام کے معانیدیکھیے

کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام

kant na puuchhe baat rii, meraa dhan suhaagan naamकन्त न पूछे बात री, मेरा धन सुहागन नाम

نیز : کَنْتھ نَہ پُوچھے بات، میرا دَھنا سُہاگَن نام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام کے اردو معانی

  • خاوند بات نہیں پوچھتا، کہنے کو میں سہاگن ہوں
  • مالک پروا نہیں کرتا اور نوکر مالک سے تعلق پر شیخی مارتا پھرتا ہے
  • جب کوئی خود ہی بیکار یعنی فضول میں کسی جگہ کا مالک بنا پھرے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of kant na puuchhe baat rii, meraa dhan suhaagan naam

  • Roman
  • Urdu

  • Khaavand baat nahii.n puuchhtaa, kahne ko me.n suhaagan huu.n
  • maalik parva nahii.n kartaa aur naukar maalik se taalluq par shekhii maartaa phirtaa hai
  • jab ko.ii Khud hii bekaar yaanii fuzuul me.n kisii jagah ka maalik banaa phire tab kahte hai.n

कन्त न पूछे बात री, मेरा धन सुहागन नाम के हिंदी अर्थ

  • पति बात नहीं पूछता, कहने को में सुहागन हूँ
  • मालिक परवाह नहीं करता और नौकर मालिक से संबंध पर शेखी मारता फिरता है
  • जब कोई अपने आप ही व्यर्थ में किसी स्थान का मालिक बना फिरे तब कहते हैं

    विशेष धना= नाम विशेष। तुलनीय- गाँठ में कौड़ी नहीं, नाम धन्नासेठ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْت نَہ پُوچھے بات ری، میرا دَھن سُہاگَن نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone