تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

کَمَر رَہ جانا

kamar rah jaanaaकमर रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَمَر رَہ جانا کے اردو معانی

  • تھک جانا، کمرشَل ہوجانا، کمر پر فالج کا اثر ہونا، مفلوج ہوجانا، دھڑ کا بے حس و حرکت ہوجانا، کمر تھک جانا

Urdu meaning of kamar rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • thak jaana, kamarshal hojaana, kamar par faalij ka asar honaa, mafluuj hojaana, dha.D ka behis-o-harkat hojaana, kamar thak jaana

English meaning of kamar rah jaanaa

  • be paralysed, be unnerved, (back) to become stiff or to be sprained

कमर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • थक जाना, कमर्शल हो जाना , कमर पर फ़ालिज कर असर होना, मफ़लूज हो जाना, धड़ का बे-हिस-ओ-हरकत हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone