تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی کے معانیدیکھیے

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

kamaan se niklaa tiir aur mu.nh se niklii baat phir nahii.n aatiiकमान से निकला तीर और मुँह से निकली बात फिर नहीं आती

نیز : کَمان سے نِکلا تِیر اور مُنْھ سے نِکلی بات پِھر نَہِیں آتے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی کے اردو معانی

  • بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے
  • ہر کام سمجھ بوجھ سے کرنا چاہیے ورنہ بعد میں پچھتانا پڑتا ہے
  • ایسے محل پر بولتے ہیں جب بے احتیاطی سے کوئی بات بولتا ہو اور وہ غلط ہو

Urdu meaning of kamaan se niklaa tiir aur mu.nh se niklii baat phir nahii.n aatii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut sochne samajhne ke baad baat kahnii chaahi.e
  • har kaam samajh bojh se karnaa chaahi.e varna baad me.n pachhtaanaa pa.Dtaa hai
  • a.ise mahl par bolte hai.n jab be ehatiyaatii se ko.ii baat boltaa ho aur vo Galat ho

English meaning of kamaan se niklaa tiir aur mu.nh se niklii baat phir nahii.n aatii

  • an arrow shot from the bow and a word said never return, a word and a stone let go cannot be called back

कमान से निकला तीर और मुँह से निकली बात फिर नहीं आती के हिंदी अर्थ

  • बहुत सोचने समझने के बा'द बात कहनी चाहिए
  • ऐसे समय पर बोलते हैं जब असावधानी से कोई बात बोलता हो और वो ग़लत हो
  • हर काम सूझ बूझ से करना चाहिए वर्ना बा'द में पछताना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone