تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا کے معانیدیکھیے

کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا

kamaa ke khaayaa aisii taisii jagat me.n aayaaकमा के खाया ऐसी तैसी जगत में आया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا کے اردو معانی

  • جو لے دے اور کما کے کھائے اسکے دنیا میں آنے کا کیا فائدہ ہوا، بدمعاش اور نا دہند لوگوں کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of kamaa ke khaayaa aisii taisii jagat me.n aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo le de aur kamaa ke khaa.e uske duniyaa me.n aane ka kyaa faaydaa hu.a, badmaash aur na dahnad logo.n ke mutaalliq kahte hai.n

कमा के खाया ऐसी तैसी जगत में आया के हिंदी अर्थ

  • जो ले दे और कमा के खाए उसके दुनिया में आने का क्या फ़ायदा हुआ, अशिष्ट और अज्ञानी लोगों के बारे में कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone