تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم گوش" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم گوش کے معانیدیکھیے

کَم گوش

kam-goshकम-गोश

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَم گوش کے اردو معانی

صفت

  • کم سننے والا، اونچا سننے والا، قدرے بہرا
  • (کنایۃً) توجہ نہ دینے والا، بے پرواہ، غافل

Urdu meaning of kam-gosh

  • Roman
  • Urdu

  • kam sunne vaala, u.unchaa sunne vaala, qadre bahra
  • (kanaa.en) tavajjaa na dene vaala, be parvaah, Gaafil

English meaning of kam-gosh

Adjective

  • indifferent
  • someone with an impaired hearing

कम-गोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम सुनने वाला, ऊँचा सुनने वाला, थोड़ा बहरा
  • ध्यान न देने वाला, लापरवाह, तवज्जो न देने वाला, बे-परवाह, ग़ाफ़िल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم گوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم گوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone