تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْبِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

کَلْبِیَّہ

دیو جان٘س کلبی سے منسوب ، دیو جان٘سی فلسفہ.

کَلْبِیَّت

دیو جان٘س کلبی کا فلسفہ یا اس کے خیالات، جس کی بنیاد ترکِ آسائش، ترکِ املاک اور ترکِ دنیا ہے، کلبیت کا فلسفہ عملاً رہبانیت اور اذیت پسندی پر منتج ہوا

کُل بِینی

چیزوں کو بحیثیت کل دیکھنا، چیزوں کو مجموعی طور پر دیکھنا نہ کہ جزوی طور پر.

کل بیٹھنا

پہلو پربیٹھنا، جیسے دیکھیں اونٹ کس کل بیٹھتا ہے

کَل بیکَل ہونا

کسی پُرزے یا عضو کا اپنی جگہ سے سرک جانا، پیچ ڈھیلے ہوجانا، انجرپنجر ہل جانا، بے ترتیب ہونا

شَہْوَتِ کَلْبی

(طبَ) کُتّے جیسے بھوک ، ایک مرض جس میں مریض خواہ کتنی ہی غذا کھائے وہ سیر نہیں ہوتا.

جُوعِ کَلْبی

رک : جوع الکلب.

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میں مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْبِیَّہ کے معانیدیکھیے

کَلْبِیَّہ

kalbiyyaकल्बिय्या

  • Roman
  • Urdu

کَلْبِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیو جان٘س کلبی سے منسوب ، دیو جان٘سی فلسفہ.
  • دیو جانس کلبی کے خیالات کا پیرو گروہ یا س کا کوئی فرد.

Urdu meaning of kalbiyya

  • Roman
  • Urdu

  • dev jauns kalbii se mansuub, dev jaansii falasfaa
  • dev jauns kalbii ke Khyaalaat ka pairau giroh ya sa ka ko.ii fard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

کَلْبِیَّہ

دیو جان٘س کلبی سے منسوب ، دیو جان٘سی فلسفہ.

کَلْبِیَّت

دیو جان٘س کلبی کا فلسفہ یا اس کے خیالات، جس کی بنیاد ترکِ آسائش، ترکِ املاک اور ترکِ دنیا ہے، کلبیت کا فلسفہ عملاً رہبانیت اور اذیت پسندی پر منتج ہوا

کُل بِینی

چیزوں کو بحیثیت کل دیکھنا، چیزوں کو مجموعی طور پر دیکھنا نہ کہ جزوی طور پر.

کل بیٹھنا

پہلو پربیٹھنا، جیسے دیکھیں اونٹ کس کل بیٹھتا ہے

کَل بیکَل ہونا

کسی پُرزے یا عضو کا اپنی جگہ سے سرک جانا، پیچ ڈھیلے ہوجانا، انجرپنجر ہل جانا، بے ترتیب ہونا

شَہْوَتِ کَلْبی

(طبَ) کُتّے جیسے بھوک ، ایک مرض جس میں مریض خواہ کتنی ہی غذا کھائے وہ سیر نہیں ہوتا.

جُوعِ کَلْبی

رک : جوع الکلب.

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میں مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْبِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْبِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone