تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل سِری" کے متعقلہ نتائج

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

سِری فَل

ناریل ۔

سِری پائے

ذبح کیے ہوئے جانور کا سر، کلّہ اور پائے نیز اس کا سالن

سِری صاف

ایک نوع کا تن زیب، نہایت باریک ململ

سِری راگ

موسیقی: چھ راگوں میں سے پان٘چویں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے

سِری ٹیک

سر جھکانے یا زمین پر رکھ دینے کا عمل، عاجزی

سِری پَھل

ناریل ۔

سِریِ نَیم

(دلالی) تیس کا آدھا ، پندرہ ۔

سِری کَرنا

بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔

کَنْٹھ سِری

عورتوں کے گلے کا ایک زیور، نو یا دس بڑے موتیوں کا گلوبند

کَل سِری

ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا سیاہ ہوتا ہے

لاما سِری

lamasery or lamaserai, a Buddhist monastery

جَیت سِری

(موسیقی) بھارجا مالوس کی ایک راگنی کا نام جو آخر شب میں گائی جاتی ہے.

چَند سِری حُکُومت

oligarchy

گاپا مالی سِری نیم

(دلّالی) انیس روپے.

سَت سِری اَکال

سکھوں کا مذہبی نعرہ، خدا ہمیشہ رہنے والا ہے، خدا آخری حقیقت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل سِری کے معانیدیکھیے

کَل سِری

kal-siriiकल-सिरी

اصل: ہندی

وزن : 212

مادہ: کل

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کَل سِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا سیاہ ہوتا ہے
  • کالے سرکی
  • دان٘و پیچ کی ایک قسم، جس میں حریف کی گردن جُھکا کر اس کو مارا جاتا ہے
  • (دہلی) ایک قسم کی تکُلّ

Urdu meaning of kal-sirii

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii patang, jis ka siraa syaah hotaa hai
  • kaale sirkii
  • daanv pech kii ek qism, jis me.n hariif kii gardan jhukaa kar us ko maaraa jaataa hai
  • (dillii) ek kism kii takull

कल-सिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुश्ती का एक पेंच जिसमें प्रतिद्वंद्वी को उसकी गर्दन झुकाकर चित कर देते हैं
  • एक प्रकार की चिड़िया जिसका सिर काले रंग का होता है
  • एक काले सिरे वाली पतंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

سِری فَل

ناریل ۔

سِری پائے

ذبح کیے ہوئے جانور کا سر، کلّہ اور پائے نیز اس کا سالن

سِری صاف

ایک نوع کا تن زیب، نہایت باریک ململ

سِری راگ

موسیقی: چھ راگوں میں سے پان٘چویں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے

سِری ٹیک

سر جھکانے یا زمین پر رکھ دینے کا عمل، عاجزی

سِری پَھل

ناریل ۔

سِریِ نَیم

(دلالی) تیس کا آدھا ، پندرہ ۔

سِری کَرنا

بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔

کَنْٹھ سِری

عورتوں کے گلے کا ایک زیور، نو یا دس بڑے موتیوں کا گلوبند

کَل سِری

ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا سیاہ ہوتا ہے

لاما سِری

lamasery or lamaserai, a Buddhist monastery

جَیت سِری

(موسیقی) بھارجا مالوس کی ایک راگنی کا نام جو آخر شب میں گائی جاتی ہے.

چَند سِری حُکُومت

oligarchy

گاپا مالی سِری نیم

(دلّالی) انیس روپے.

سَت سِری اَکال

سکھوں کا مذہبی نعرہ، خدا ہمیشہ رہنے والا ہے، خدا آخری حقیقت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل سِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل سِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone