تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہنا سُننا" کے متعقلہ نتائج

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہنا سُننا کے معانیدیکھیے

کَہنا سُننا

kahnaa-sunnaaकहना-सुनना

وزن : 2222

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کَہنا سُننا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈانٹ ڈپٹ کرنا.
  • اثر و رسوخ ، رسائی ، دخل ، اختیار ، پہن٘چ ، سفارش.
  • بہکانا ، سکھانا ، ورغلانا.
  • جواب دینا ، وکالت کرنا.
  • بات چیت کرنا ، بولنا چالنا ، گفتگو کرنا.
  • گلہ شکوہ کرنا.
  • بیان کرنا ، اظہار کرنا.
  • منت سماجت کرنا ، سمجھانا ، بجھانا.
  • ۔ ۱۔بہکانا۔ ورغلانا۔ تم اُن کے کہنے سننے میں نہ آجانا۔ ۲۔بات چیت کرنا۔ بحث کرنا۔ ضد کرنا۔ آج آپ سے بہت کچھ کہنا سُننا ہے۔ ؎ ۳۔ مذکر۔ (دہلی) دخل۔ رسائی اختیار۔ اب ساری ریاست میں شیخ صاحب کا کہنا سننا ہے۔

Urdu meaning of kahnaa-sunnaa

  • Roman
  • Urdu

  • DaanT DapaT karnaa
  • asar-o-rasuuKh, rasaa.ii, daKhal, iKhatiyaar, pahunch, sifaarish
  • bahikaanaa, sikhaana, varGalaanaa
  • javaab denaa, vakaalat karnaa
  • baatachiit karnaa, bolnaa chaalnaa, guftagu karnaa
  • gala shikva karnaa
  • byaan karnaa, izhaar karnaa
  • minnat samaajat karnaa, samjhaanaa, bujhaanaa
  • ۔ ۱۔bahikaanaa। varGalaanaa। tum un ke kahne sunne me.n na aajaanaa। २।baatachiit karnaa। behas karnaa। zid karnaa। aaj aap se bahut kuchh kahnaa sunnaa hai। ३। muzakkar। (dillii) daKhal। rasaa.ii iKhatiyaar। ab saarii riyaasat me.n sheKh saahib ka kahnaa hai।

English meaning of kahnaa-sunnaa

Noun, Masculine

कहना-सुनना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ۱. डाँट डपट करना
  • ۵. गला शिकवा करना
  • ۔ ۱۔बहिकाना। वरग़लाना। तुम उन के कहने सुनने में ना आजाना। २।बातचीत करना। बेहस करना। ज़िद करना। आज आप से बहुत कुछ कहना सुनना है। ३। मुज़क्कर। (दिल्ली) दख़ल। रसाई इख़तियार। अब सारी रियासत में शेख़ साहिब का कहना है।
  • ۲. बहिकाना, सिखाना, वरग़लाना
  • ۳. जवाब देना, वकालत करना
  • ۶. बयान करना, इज़हार करना
  • ۷. मिन्नत समाजत करना, समझाना, बुझाना
  • असर-ओ-रसूख़, रसाई, दख़ल, इख़तियार, पहुंच, सिफ़ारिश
  • बातचीत करना, बोलना चालना, गुफ़्तगु करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہنا سُننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہنا سُننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone