تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخضَرِیَت

ہراپن، ہریالی

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

بادْبانِ اَخْضَر

آسمان

بَحِیرَۂ اَخْضَر

the Caspian Sea

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

بَطِیخِ اَخضَر

तरबूज़ ।।

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

بَحْرِ اَخْضَر

۱. (لفظاً) نیلگوں سمندر ، (مراداً) روس و ایران کی سرحد پر واقع دنیا کی سب سے بڑی نمکین جھیل بحر کاسپین.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

چَرْخِ اَخْضَر

آسمان جو بظاہر نیلا نظر آتا ہے، نیلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی کے معانیدیکھیے

کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی

kahaa.n raajaa bhoj kahaa.n ga.nguu teliiकहाँ राजा भोज कहाँ गंगू तेली

نیز : کَہاں راجَہ بھوج اَور کَہاں ننْوا تیلی, کَہاں راجَہ بھوج ، کَہاں گَنْگوا تیلی, کَہاں راجا بھوج کَہاں کنْگلا تیلی, کَہاں راجَہ بھوج اَور کَہاں گان٘گلا تیلی, کَہاں راجَہ بھوج اَور کَہاں گَن٘گا تیلی, کَہاں راجَہ بھوج اَور کَہاں گان٘گْنا تیلی, کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُوا تیلی, کَہاں راجا بھوج کَہاں نَنْوا تیلی, کَہاں راجَہ بھوج اَور کَہاں بُھجوا تیلی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی کے اردو معانی

  • ادنیٰ اور اعلیٰ کا کیا مقابلہ
  • چھوٹے کا بڑے سے کیا مقابلہ، ادنیٰ کو اعلیٰ سے کیا نسبت، اچھے کا بُرے سے کوئی مقابلہ نہیں
  • بھوج جیسے غضبناک اور طاقت ور بادشاہ کے سامنے ایک غریب تیلی کی کیا بساط

    مثال میں نے جواب دیا اے نادانو ... کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگا تیلی.(۱۸۰۳، اخلاقِ ہندی (ترجمہ)، ۱۰۰). مگر گھوڑے کی اور دخانی گاڑی کی رفتار میں کیا نسبت کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.(۱۸۶۷، بحرِ حکمت، ۵۶). تم اپنی ہستی کو کیوں بھولتے ہو ... کہاں راجا بھوج کہاں بھجوا تیلی.(۱۹۰۷، اجتہاد، ۵۵).

Urdu meaning of kahaa.n raajaa bhoj kahaa.n ga.nguu telii

  • Roman
  • Urdu

  • adnaa aur aalaa ka kyaa muqaabala
  • chhoTe ka ba.De se kiya muqaabala, adnaa ko aalaa se kiya nisbat, achchhe ka bure se ko.ii muqaabala nahii.n
  • bhoj jaise Gazabnaak aur taaqatvar baadashaah ke saamne ek Gariib tiilii kii kyaa bisaat

English meaning of kahaa.n raajaa bhoj kahaa.n ga.nguu telii

  • there is no comparison between a great man and a nonentity person

कहाँ राजा भोज कहाँ गंगू तेली के हिंदी अर्थ

  • उच्च कुल के व्यक्ति एवं तुच्छ व्यक्ति का क्या मुक़ाबला
  • छोटे का बड़े से किया मुक़ाबला, उच्च कुल के व्यक्ति एवं तुच्छ व्यक्ति में क्या संबंध, अच्छे का बुरे से कोई मुक़ाबला नहीं
  • भोज जैसे प्रतापी सम्राट के सामने एक ग़रीब तेली की क्या बिसात

    विशेष यह कहावत- 'कहाँ राजा भोज कहाँ गंगू तेली' इस रूप में ही अधिक प्रचलित है, यह गंगू तेली 'गांगेयतेलप' का अपभ्रंश बताया जाता है, जिसे राजा भोज ने युद्ध में पराजित किया था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخضَرِیَت

ہراپن، ہریالی

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

بادْبانِ اَخْضَر

آسمان

بَحِیرَۂ اَخْضَر

the Caspian Sea

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

بَطِیخِ اَخضَر

तरबूज़ ।।

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

بَحْرِ اَخْضَر

۱. (لفظاً) نیلگوں سمندر ، (مراداً) روس و ایران کی سرحد پر واقع دنیا کی سب سے بڑی نمکین جھیل بحر کاسپین.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

چَرْخِ اَخْضَر

آسمان جو بظاہر نیلا نظر آتا ہے، نیلا آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone