تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں" کے متعقلہ نتائج

کَپُور

ایک طرح کا گلاب، گلاب کی ایک قسم

کَپُورِیَہ

ایک آم جو بنگالے میں ہوتا ہے جسے کپوریہ کہتے ہیں ، اس آم سے کافور کی خوشبو آتی ہے.

کَپُوری

ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان

کَپُورا

ایک قسم کا دھان اور اس کا چاول

کَپُور بیل

پانچ پتّیوں کا ایک پھول جو زعفران کے پھول سے مشابہت رکھتا ہے

کَپُور دُھول

(بُنائی) پتلا اور جِھرجِھری قسم کا مسہری کے پردے کے لائق تیار کیا ہوا اونی کپڑا .

کَپُور کانت

پان کی ایک قسم جس میں کافور کی سی بُو ہوتی ہے.

رَسْ کَپُور

پارے کا جوہر، جو پارے، گندھک اور نمک سے بنایا جاتا ہے اور پانی، الکحل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں کے معانیدیکھیے

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

ka.D kapuur, kapaas, ek mol hai.nकड़ कपूर, कपास, एक मोल हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں کے اردو معانی

  • بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

Urdu meaning of ka.D kapuur, kapaas, ek mol hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul anndhar hai, bhale bure kii tamiiz nahii.n, andher nagrii chaupaT raajaa, Tike sair bhaajii Tike sair khaajaa ke mauqaa par mustaamal

कड़ कपूर, कपास, एक मोल हैं के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल अन्न्धर है, भले बुरे की तमीज़ नहीं, अंधेर नगरी चौपट राजा, टिके सैर भाजी टिके सैर खाजा के मौक़ा पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَپُور

ایک طرح کا گلاب، گلاب کی ایک قسم

کَپُورِیَہ

ایک آم جو بنگالے میں ہوتا ہے جسے کپوریہ کہتے ہیں ، اس آم سے کافور کی خوشبو آتی ہے.

کَپُوری

ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان

کَپُورا

ایک قسم کا دھان اور اس کا چاول

کَپُور بیل

پانچ پتّیوں کا ایک پھول جو زعفران کے پھول سے مشابہت رکھتا ہے

کَپُور دُھول

(بُنائی) پتلا اور جِھرجِھری قسم کا مسہری کے پردے کے لائق تیار کیا ہوا اونی کپڑا .

کَپُور کانت

پان کی ایک قسم جس میں کافور کی سی بُو ہوتی ہے.

رَسْ کَپُور

پارے کا جوہر، جو پارے، گندھک اور نمک سے بنایا جاتا ہے اور پانی، الکحل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone