تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں کے معانیدیکھیے

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

kabaa.Dii ke chhappar par phuus nahii.nकबाड़ी के छप्पर पर फूस नहीं

نیز : کَباڑی کی چھاں پَر پُھوس نَہِیں, کَباڑی کی چھاں پَر پُھوس نَہِیں ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں کے اردو معانی

  • اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی
  • جو کاٹھ کباڑ کی خرید و فروخت کرے اس کے چھپر پھوس نہ ہو یہ ایک حیرانی کی بات ہے

Urdu meaning of kabaa.Dii ke chhappar par phuus nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • apnii Khabargiirii kii taraf tavajjaa nahii.n hotii, apnaa nuqs duur karne kii taraf tavajjaa nahii.n hotii
  • jo kaaTh kabaa.D kii Khariid-o-faroKhat kare is ke chhappar phuus na ho ye ek hairaanii kii baat hai

कबाड़ी के छप्पर पर फूस नहीं के हिंदी अर्थ

  • अपनी देख-रेख की तरफ़ ध्यान नहीं होता, अपनी त्रुटि दूर करने की ओर ध्यान नहीं होता
  • जो काठ-कबाड़ का व्यापार करे उसके छप्पर पर फूस न हो ये एक आश्चर्य की बात है

    विशेष इसका यह अर्थ भी हो सकता है कि काठ-कबाड़ का व्यापार करने वाले के पास कभी पैसा इकट्ठा नहीं होता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone