تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاذِبُ الدَّہْر" کے متعقلہ نتائج

کاذِب

جھوٹا، دروغ گو، مفتری (صادق کی ضد)

کاذِبَہ

جھوٹی، جھوٹی عورت

کاذِب پا

(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .

کاذِب پَھل

(نباتیات) پھل کی وہ قسم جس کے بنانے میں بیض خانے کے علاوہ کمامہ، پنکھڑیاں اور عرشہ حصہ لیتے ہیں . . . جہاں عرشہ لحمی ہو کر سیب بناتا ہے اور بیض خانہ سخت ہو کر اندر بیج تیار کرتا ہے، کاجو

کاذِب پَیر

(نباتیات) رک : کاذب پا .

کاذِب قَبا

(نباتیات) وہ (زر یا حامل زر) جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے

کاذِب صِفْر

(فوجی) صفر غیر حقیقی (کہربا)

کاذِب پایَہ

(نباتیات) رک : کاذب پا .

کاذِب پاؤں

کاذِب بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)

کاذِب ثَمْرَہ

(نباتیات) رک : کاذب پھل معنی نمبر ۲ ، جھٹپھل (لاط PSCVADCRP) .

کاذِب شَکْلی

(معدنیات) جھوٹی مشابہت ، کسی معدنی چیز کا کسی دوسری معدنی چیز سے مشابہ ہونا .

کاذِب زائِدَہ

(حیاتیات) خلیوں کو حرکت اور غذا پہنچانے والا عارضی نخزمایہ یا مادۂ حیات جو خلیے سے باہر نکل آتا ہے

کاذِب شَبِیہ

(معدنیات) غیر حقیقی ہیئت، شکل یا شے، بلور وغیرہ جس میں ایک معدنی چیز کی شکل و صورت کسی اور معدنی چیز سے مشابہ ہو

کاذِبُ الدَّہْر

زمانے بھر کا جھوٹا، بہت بڑا جھوٹا شخص، کذاب

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

سَحَرِ کاذِب

مشرق میں اُفق پر علی الصباح تھوڑی دیر کے لیے روشنی نمودار ہوتی ہے پھر غائب ہو جاتی ہے اس کو صبح کاذب بھی کہتے ہیں

صُبْحِ کاذِب

وہ روشنی جو رات کے پچھلے پہر آسمان پر ذرا دیر کے لیے نظر آتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے، جھوٹی صبح

ظَہِیْرِ کَاذِب

झूठी पेचिश।

نَبیِ کاذِب

جھوٹا نبی، نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا

حَمْلِ کاذِب

جھوٹا حمل (جس میں ظاہری طور پر حمل کے علامات نمایاں ہوتے ہیں لیکن در حقیقت حمل نہیں ہوتا)

رُویائے کاذِب

خواب جو جُھوٹا ثابت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاذِبُ الدَّہْر کے معانیدیکھیے

کاذِبُ الدَّہْر

kaazib-ud-dahrकाज़िब-उद-दह्र

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

کاذِبُ الدَّہْر کے اردو معانی

صفت

  • زمانے بھر کا جھوٹا، بہت بڑا جھوٹا شخص، کذاب

Urdu meaning of kaazib-ud-dahr

  • Roman
  • Urdu

  • zamaane bhar ka jhuuTaa, bahut ba.Daa jhuuTaa shaKhs, kazzaab

English meaning of kaazib-ud-dahr

Adjective

  • great liar

काज़िब-उद-दह्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत बड़ा झूटा व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاذِب

جھوٹا، دروغ گو، مفتری (صادق کی ضد)

کاذِبَہ

جھوٹی، جھوٹی عورت

کاذِب پا

(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .

کاذِب پَھل

(نباتیات) پھل کی وہ قسم جس کے بنانے میں بیض خانے کے علاوہ کمامہ، پنکھڑیاں اور عرشہ حصہ لیتے ہیں . . . جہاں عرشہ لحمی ہو کر سیب بناتا ہے اور بیض خانہ سخت ہو کر اندر بیج تیار کرتا ہے، کاجو

کاذِب پَیر

(نباتیات) رک : کاذب پا .

کاذِب قَبا

(نباتیات) وہ (زر یا حامل زر) جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے

کاذِب صِفْر

(فوجی) صفر غیر حقیقی (کہربا)

کاذِب پایَہ

(نباتیات) رک : کاذب پا .

کاذِب پاؤں

(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .

کاذِب بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)

کاذِب ثَمْرَہ

(نباتیات) رک : کاذب پھل معنی نمبر ۲ ، جھٹپھل (لاط PSCVADCRP) .

کاذِب شَکْلی

(معدنیات) جھوٹی مشابہت ، کسی معدنی چیز کا کسی دوسری معدنی چیز سے مشابہ ہونا .

کاذِب زائِدَہ

(حیاتیات) خلیوں کو حرکت اور غذا پہنچانے والا عارضی نخزمایہ یا مادۂ حیات جو خلیے سے باہر نکل آتا ہے

کاذِب شَبِیہ

(معدنیات) غیر حقیقی ہیئت، شکل یا شے، بلور وغیرہ جس میں ایک معدنی چیز کی شکل و صورت کسی اور معدنی چیز سے مشابہ ہو

کاذِبُ الدَّہْر

زمانے بھر کا جھوٹا، بہت بڑا جھوٹا شخص، کذاب

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

سَحَرِ کاذِب

مشرق میں اُفق پر علی الصباح تھوڑی دیر کے لیے روشنی نمودار ہوتی ہے پھر غائب ہو جاتی ہے اس کو صبح کاذب بھی کہتے ہیں

صُبْحِ کاذِب

وہ روشنی جو رات کے پچھلے پہر آسمان پر ذرا دیر کے لیے نظر آتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے، جھوٹی صبح

ظَہِیْرِ کَاذِب

झूठी पेचिश।

نَبیِ کاذِب

جھوٹا نبی، نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا

حَمْلِ کاذِب

جھوٹا حمل (جس میں ظاہری طور پر حمل کے علامات نمایاں ہوتے ہیں لیکن در حقیقت حمل نہیں ہوتا)

رُویائے کاذِب

خواب جو جُھوٹا ثابت ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاذِبُ الدَّہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاذِبُ الدَّہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone