تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا" کے متعقلہ نتائج

کاٹھ کا

کاٹھ کا اُلّو (رک) کا مخفف ، بےِ وقوف.

کاٹھ کا اُلّو

محض بے وقوف

کاٹھ کا بُدُّھو

عقل سے بے بہرہ، بے عقل، بے وقوف

کاٹھ کا اُلُّو بَنانا

احمق بنانا ، بے وقوف بنانا

کاٹھ کا پُتْلا

لکڑی کا بنا ہوا ، لکڑی کا بت ؛ (مجازاً) بے جان.

کاٹھ کا گھوڑا ، کَپڑے کی زِین ، بُلایا ایک اور آ گَئے تِین

A wooden horse ans cloth saddle, one was invited and three went.

کاٹھ کاٹْنے سے کَٹْتا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا

ناکارہ چیز کام نہیں دیتی، کمزور تدبیر کارگر نہیں ہوتی

کاٹھ کا گھوڑا

لکڑی کا بنا ہوا گھوڑا

نِرا کاٹھ کا اُلُّو ہے

بڑا بے وقوف ہے

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلَہ

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے

خَرَادی کا کاٹھ کاٹے ہی کَٹے

ہر کام کرنے سے ہوتا ہے

ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ

اپنے رشتہ دار انسان کے زیادہ دشمن ہوتے ہیں جس طرح اگر کسی لوہے کے اوزار کے ساتھ لکڑی کا دستہ وغیرہ نہ لگایا جائے تو وہ کاٹتا نہیں

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا

نالائق بدتمیزی پہ اِتراتا ہے

نَیا جوگی کاٹھ کا مَندَرا

خلاف ِرسم بات ، اوچھا پن ظاہر کرنا

کالے کاٹْھ کا بُت

کالی لکڑی کی بنی ہوئی مورتی

اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین

جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو

اگڑم بگڑم کاٹھ کا ٹھمبر

بے کار اشیا کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی لکڑی کے تختوں اور شہتیروں کا ڈھیر، کوئی کام کی چیز نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا کے معانیدیکھیے

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا

kaaTh kaa gho.Daa nahii.n chaltaaकाठ का घोड़ा नहीं चलता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا کے اردو معانی

  • ناکارہ چیز کام نہیں دیتی، کمزور تدبیر کارگر نہیں ہوتی
  • بیوقوف شخص سے کوئی کام نہیں لیا جا سکتا
  • پیسے کے بغیر کچھ نہیں ہوتا

Urdu meaning of kaaTh kaa gho.Daa nahii.n chaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • naakaara chiiz kaam nahii.n detii, kamzor tadbiir kaaragar nahii.n hotii
  • bevaquuf shaKhs se ko.ii kaam nahii.n liyaa ja saktaa
  • paise ke bagair kuchh nahii.n hotaa

काठ का घोड़ा नहीं चलता के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ वस्तु काम नही देती, कमज़ोर या अशक्त उपाय प्रभावी नहीं होता
  • बुद्धिहीन मनुष्य से कोई काम नहीं लिया जा सकता
  • पैसे के बिना कुछ नहीं होता

    विशेष बुद्धिहीन मनुष्य से कोई काम नहीं लिया जा सकता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹھ کا

کاٹھ کا اُلّو (رک) کا مخفف ، بےِ وقوف.

کاٹھ کا اُلّو

محض بے وقوف

کاٹھ کا بُدُّھو

عقل سے بے بہرہ، بے عقل، بے وقوف

کاٹھ کا اُلُّو بَنانا

احمق بنانا ، بے وقوف بنانا

کاٹھ کا پُتْلا

لکڑی کا بنا ہوا ، لکڑی کا بت ؛ (مجازاً) بے جان.

کاٹھ کا گھوڑا ، کَپڑے کی زِین ، بُلایا ایک اور آ گَئے تِین

A wooden horse ans cloth saddle, one was invited and three went.

کاٹھ کاٹْنے سے کَٹْتا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا

ناکارہ چیز کام نہیں دیتی، کمزور تدبیر کارگر نہیں ہوتی

کاٹھ کا گھوڑا

لکڑی کا بنا ہوا گھوڑا

نِرا کاٹھ کا اُلُّو ہے

بڑا بے وقوف ہے

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلَہ

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے

خَرَادی کا کاٹھ کاٹے ہی کَٹے

ہر کام کرنے سے ہوتا ہے

ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ

اپنے رشتہ دار انسان کے زیادہ دشمن ہوتے ہیں جس طرح اگر کسی لوہے کے اوزار کے ساتھ لکڑی کا دستہ وغیرہ نہ لگایا جائے تو وہ کاٹتا نہیں

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا

نالائق بدتمیزی پہ اِتراتا ہے

نَیا جوگی کاٹھ کا مَندَرا

خلاف ِرسم بات ، اوچھا پن ظاہر کرنا

کالے کاٹْھ کا بُت

کالی لکڑی کی بنی ہوئی مورتی

اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین

جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو

اگڑم بگڑم کاٹھ کا ٹھمبر

بے کار اشیا کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی لکڑی کے تختوں اور شہتیروں کا ڈھیر، کوئی کام کی چیز نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone