تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَاسَۂ لیس" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَاسَۂ لیس کے معانیدیکھیے

کَاسَۂ لیس

kaasa-e-lesकासा-ए-लेस

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَاسَۂ لیس کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جھوٹے برتن چاٹنے والا، پیٹو، پر خور، شکم خوارہ
  • خوشامدی، چاپلوس، متملق
  • کسی سے فیض حاصل کرنے والا
  • ذلہ چیں، ذلہ ربا
  • فقیر، گداگر
  • حریض، لالچی، لوبھی
  • رذیل، کینہ، بے عزت

Urdu meaning of kaasa-e-les

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jhuuTe bartan chaaTne vaala, peTuu, par Khaur, shikam Khavaaraa
  • Khushaamdii, chaapluus, mutmalliq
  • kisii se faiz haasil karne vaala
  • zilaa chiin, zilaa rubaa
  • faqiir, gadaagar
  • hariiz, laalchii, lobhii
  • raziil, kiina, be.izzat

English meaning of kaasa-e-les

Adjective

कासा-ए-लेस के हिंदी अर्थ

विशेषण

کَاسَۂ لیس کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَاسَۂ لیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَاسَۂ لیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone