تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے" کے متعقلہ نتائج

بَبوُل

ایک چھوٹی پتیوں زرد زرد پھولوں اور لمبے لمبے سخت کان٘ٹوں کا شاخ دار درخت جس کی چھال سے چمڑے کی دباغت ہوتی ہے کتھا بھی بناتے ہیں، کیکر

بَبُولا

گرد و غبار لئے ہوئے چکر کھاتی ہوا، بونڈلا، گردباد

بَبوُل کے پیڑ بونا

برے اور نقصان دہ کام کرنا.

پَسّی بَبُول

ایک قسم کا پہاڑی ولائتی ببول جو جن٘گلی نہیں ہوتا بلکہ بونے اور لگانے سے ہوتا ہے.

بیل، ببول، خاک اور دھول

بیل اور ببول دونوں سخت خاردار ہوتے ہیں

بیل کا مارا بَبُول تَلے اَور بَبُول کا مارا بیل تَلے

بڑابد بخت ہے جہاں جاتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

اَنْڈے بَبُول میں، بَچّے کَھجُور میں

کوئی چیز کہیں ہے کوئی کہیں، ایک بھی ٹھکانے سے نہیں

سُرْگ سے اُترا بَبُول میں اَٹْکا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی

دَرَخْت بوئے تھے آم کے ، ہو گَئے بَبُول

جب نفح کی امید پر کام کرنے سے نقصان ہوجائے تو کہتے ہیں .

ڈھائی دَرَخْت بَبُول کے ، مِیاں باغ میں بَیٹھے ہیں

رک : ڈھائی پیڑ بکائن کے الخ.

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

برے کام کا نتیجہ برا

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے کے معانیدیکھیے

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

kaa.nTe bo.e babuul ke to aam kahaa.n se khaa.eकाँटे बोए बबूल के तो आम कहाँ से खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے کے اردو معانی

  • بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

Urdu meaning of kaa.nTe bo.e babuul ke to aam kahaa.n se khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • buraa kaam karke bhalaa.ii kii ummiid rakhnaa, fuzuul aur ahmaqaana pheal hai, jaisaa bo.o ge vaisaa kaaToge, jo bo.o ge to gehuu.n kaise kaaToge, jo bo.o ge to jo hii kaaToge

English meaning of kaa.nTe bo.e babuul ke to aam kahaa.n se khaa.e

  • hope of good by doing bad, as you sow, so shall you reap

काँटे बोए बबूल के तो आम कहाँ से खाए के हिंदी अर्थ

  • बुरा काम करके भलाई की आशा रखना, फ़ुज़ूल और मुर्खतापूर्ण क्रिया है, जैसा बोओगे वैसा काटोगे, जौ बोओ गे तो गेहूं कैसे काटोगे, जौ बोओगे तो जौ ही काटोगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَبوُل

ایک چھوٹی پتیوں زرد زرد پھولوں اور لمبے لمبے سخت کان٘ٹوں کا شاخ دار درخت جس کی چھال سے چمڑے کی دباغت ہوتی ہے کتھا بھی بناتے ہیں، کیکر

بَبُولا

گرد و غبار لئے ہوئے چکر کھاتی ہوا، بونڈلا، گردباد

بَبوُل کے پیڑ بونا

برے اور نقصان دہ کام کرنا.

پَسّی بَبُول

ایک قسم کا پہاڑی ولائتی ببول جو جن٘گلی نہیں ہوتا بلکہ بونے اور لگانے سے ہوتا ہے.

بیل، ببول، خاک اور دھول

بیل اور ببول دونوں سخت خاردار ہوتے ہیں

بیل کا مارا بَبُول تَلے اَور بَبُول کا مارا بیل تَلے

بڑابد بخت ہے جہاں جاتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

اَنْڈے بَبُول میں، بَچّے کَھجُور میں

کوئی چیز کہیں ہے کوئی کہیں، ایک بھی ٹھکانے سے نہیں

سُرْگ سے اُترا بَبُول میں اَٹْکا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی

دَرَخْت بوئے تھے آم کے ، ہو گَئے بَبُول

جب نفح کی امید پر کام کرنے سے نقصان ہوجائے تو کہتے ہیں .

ڈھائی دَرَخْت بَبُول کے ، مِیاں باغ میں بَیٹھے ہیں

رک : ڈھائی پیڑ بکائن کے الخ.

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

برے کام کا نتیجہ برا

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone