تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا کے معانیدیکھیے

کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا

kaanii ko kaanaa pyaaraa, raanii ko raanaa pyaaraaकानी को काना प्यारा, रानी को राना प्यारा

نیز : رانی کو رانا پیارا، کانی کو کانا پیارا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا کے اردو معانی

  • جو جیسا ہوتا ہے ویسے ہی کو پسند کرتا ہے، ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے
  • اپنی چیز سب کو اچھی لگتی ہے چاہے وہ کیسی بھی ہو
  • ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے

Urdu meaning of kaanii ko kaanaa pyaaraa, raanii ko raanaa pyaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jo jaisaa hotaa hai vaise hii ko pasand kartaa hai, har ek ko apnaa hamjins achchhaa maaluum hotaa hai
  • apnii chiiz sab ko achchhii lagtii hai chaahe vo kaisii bhii ho
  • har ek ko apnaa hamjins achchhaa maaluum hotaa hai

कानी को काना प्यारा, रानी को राना प्यारा के हिंदी अर्थ

  • जो जैसा होता है वैसे ही को पसंद करता है, सभी को अपने लिंग या जाति के लोग भले लगते हैं
  • अपनी वस्तु सब को प्रिय होती है चाहे वह कैसी भी हो
  • हर एक को अपना समलैंगिक व्यक्ति अच्छा प्रतीत होता है

    विशेष जिसके भाग्य में जो बदा है, वह उसमें ही संतुष्ट रहता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone