تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُجھ کو

میری ذات کو، مجھے، میرے تئیں

مُجھ کو پِیٹے

(ایک طرح کی قسم دلانے کے موقع پر کہتے ہیں) میرا ماتم کرے ، میرا جنازہ دیکھے ۔

مُجھ کو پِیٹو

رک : مجھ کو پیٹے ۔

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نہیں پاتا

کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

مُجھ کو پاتا ہے تو تَلوار کو نَہِیں پاتا

مُجھ کو نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں

بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے

مُجھ کو چاہتے ہو تو میرے کُتّے کو بھی چاہو

اگر مجھ سے محبت ہے تو میری ذریت سے بھی محبت رکھنی ہو گی ۔

مُجھ کو بُوڑھِیا نَہ کَہنا کوئی ، مَیں تو لال پَلَنگ پَر سوئی

رک : مجھے بڑھیا نہ کہو کوئی الخ ۔

مجھ جیسے کو

میرے مانند

تو مجھ کو تو میں تجھ کو

تو میرا ساتھ دے گا تو میں تیرا ساتھ دوں گا، تو مجھ سے محبت کرے گا تو میں تجھ سے محبت کروں گی

تُجھ کو اَور نَہ مُجْھ کو ٹھوڑ

تجھے دوسرا نہیں ملتا ، مجھے دوسری جگہ نہیں ملتی مجبوراً یکجا ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

چُھری کو پائیں تو مُجھ کو نہ پائیں، مجھ کو پائیں تو چُھری کو نہ پائیں

کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا

تِیسْرا مُجْھ کو مارْ لے گا

بزدلی اور کمزوری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

کِسی کی آئی مُجْھ کو آ جائے

(کوسنا) دوسرے کی موت مجھ کو آ جائے ، غصّے یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینا.

کِسی کی آئی مُجھ کو آ جائے

۔(عو) دوسرے کی موت مجھ کو آجائے۔ نہایت غُصّہ یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بد دعا دیتی ہیں۔ ؎

کانا مُجھ کو بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں کے معانیدیکھیے

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

kaanaa mujhe bhaa.e nahii.n, kaane bin suhaa.e nahii.nकाना मुझे भाए नहीं, काने बिन सुहाए नहीं

نیز : کانا مُجھ کو بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں, کانا مُجھے سُہائے نَہِیں، کانے بِن بھائے نَہِیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں کے اردو معانی

  • ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا
  • کوئی چیز جب پسند نہ آئے اور اس کے بغیر کام بھی چلتا نظر نہ آئے تب کہتے ہیں

    مثال کانا مجھے سہاے نہیں کانے بن بھائے نہیں یہ ایک دیہاتی مثل ہے اور ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جہاں وفاق و فراق پر قدرت نہ ہو.( ۱۹۲۶، اودھ پنچ، لکھنؤ ۱۱، ۱۰ : ۱۰).

Urdu meaning of kaanaa mujhe bhaa.e nahii.n, kaane bin suhaa.e nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek shaKhs se nafrat karnaa aur bagair is ke rah bhii na saktaa
  • ko.ii chiiz jab pasand na aa.e aur is ke bagair kaam bhii chaltaa nazar na aa.e kahte hii.n

काना मुझे भाए नहीं, काने बिन सुहाए नहीं के हिंदी अर्थ

  • एक व्यक्ति से नफ़रत या घृणा करना और बिना उसके रह भी नहीं सकता
  • कोई वस्तु जब पसंद न आए और उसके बिना काम भी चलता नज़र न आए तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجھ کو

میری ذات کو، مجھے، میرے تئیں

مُجھ کو پِیٹے

(ایک طرح کی قسم دلانے کے موقع پر کہتے ہیں) میرا ماتم کرے ، میرا جنازہ دیکھے ۔

مُجھ کو پِیٹو

رک : مجھ کو پیٹے ۔

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نہیں پاتا

کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مُجھ کو پاتا ہے تو تَلوار کو نَہِیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مُجھ کو نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں

بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے

مُجھ کو چاہتے ہو تو میرے کُتّے کو بھی چاہو

اگر مجھ سے محبت ہے تو میری ذریت سے بھی محبت رکھنی ہو گی ۔

مُجھ کو بُوڑھِیا نَہ کَہنا کوئی ، مَیں تو لال پَلَنگ پَر سوئی

رک : مجھے بڑھیا نہ کہو کوئی الخ ۔

مجھ جیسے کو

میرے مانند

تو مجھ کو تو میں تجھ کو

تو میرا ساتھ دے گا تو میں تیرا ساتھ دوں گا، تو مجھ سے محبت کرے گا تو میں تجھ سے محبت کروں گی

تُجھ کو اَور نَہ مُجْھ کو ٹھوڑ

تجھے دوسرا نہیں ملتا ، مجھے دوسری جگہ نہیں ملتی مجبوراً یکجا ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

چُھری کو پائیں تو مُجھ کو نہ پائیں، مجھ کو پائیں تو چُھری کو نہ پائیں

کسی کے متعلق اپنا غیض و غضب ظاہر کرنا

تِیسْرا مُجْھ کو مارْ لے گا

بزدلی اور کمزوری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

کِسی کی آئی مُجْھ کو آ جائے

(کوسنا) دوسرے کی موت مجھ کو آ جائے ، غصّے یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینا.

کِسی کی آئی مُجھ کو آ جائے

۔(عو) دوسرے کی موت مجھ کو آجائے۔ نہایت غُصّہ یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بد دعا دیتی ہیں۔ ؎

کانا مُجھ کو بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone