تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان تَلے کی چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان تَلے کی چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

کان تَلے کی چھوڑْنا

kaan tale kii chho.Dnaaकान तले की छोड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کان تَلے کی چھوڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پتے کی یا چھبتی ہوئی بات کہنا ، گپ اڑانا ، راز کی بات کہنا ؛ جھوٹی بات کہنا ؛ ناگوار کہنا .

Urdu meaning of kaan tale kii chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • patte kii ya chhabtii hu.ii baat kahnaa, gap u.Daanaa, raaz kii baat kahnaa ; jhuuTii baat kahnaa ; naagavaar kahnaa

English meaning of kaan tale kii chho.Dnaa

Compound Verb

  • to say some informative things,
  • to say some pinching thing
  • to gossip
  • tell lie vision
  • to say offensive

कान तले की छोड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पते की बात कहना
  • चुभती हुई बात कहना
  • गप उड़ाना
  • राज़ की बात कहना
  • झूटी बात कहना
  • नागवार कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان تَلے کی چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان تَلے کی چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone